تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی تو گھر چلا جاؤں گا: وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان اسمبلی میں وزیر اعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے لیے 33 اراکین کی ضرورت ہے۔

محمد کاظم،تصویر کا کیپشنپاکستان میں صوبہ بلوچستان کے وزیر اعلیٰ جام کمال خان نے کہا ہے کہ انھیں صوبائی اسمبلی میں اپنے خلاف ’عدم اعتماد کی تحریک کی پرواہ نہیں ہے۔'

تاہم حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہو گی۔تحریک عدم اعتماد میں وزیر اعلیٰ پر جو الزامات عائد کیے گئے ہیں ان کے مطابق گزشتہ تین سال کے دوران وزیر اعلیٰ جام کمال خان کی خراب طرز حکمرانی کی وجہ سے بلوچستان میں شدید مایوسی، بد امنی اور بے روزگاری میں اضافے کے علاوہ اداروں کی کارکردگی شدید متاثر ہوئی ہے۔

تحریک عدم اعتماد کے متن میں مزید کہا گیا ہے کہ بلوچستان کے حقوق کے حوالے سے وزیر اعلیٰ جام کمال خان نے وفاقی حکومت کے ساتھ آئینی اور بنیادی انسانی حقوق کے مسائل پر انتہائی غیر سنجیدگی کا ثبوت دیا جس سے بلوچستان میں بجلی، گیس اور پانی کے بحران کے علاوہ شدید معاشی بحران پیدا ہوا۔بلوچستان اسمبلی کے اراکین کی کل تعداد 65 ہے۔ ان میں حزب اختلاف کے کل اراکین کی تعداد 23 ہے۔ بلوچستان اسمبلی میں حزب اختلاف کے رکن اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما ثناءاللہ بلوچ نے بتایا کہ بلوچستان اسمبلی کے موجودہ...

حزب اختلاف کے مقابلے میں مخلوط حکومت میں شامل جماعتوں بلوچستان عوامی پارٹی، تحریک انصاف، عوامی نیشنل پارٹی، بلوچستان نیشنل پارٹی ، ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی اور جمہوری وطن پارٹی کے اراکین کی مجموعی تعداد 42 ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اوہ اچھا جی۔۔ اتنی سمجھداری اور سائنسی بات کی جام صاحب نے۔۔ دنیا کو تو علم ہی نہیں تھا کہ عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد آپ کو گھر جانا ہوگا۔😜😜

آپ شامل ہو جائیں کیونکہ آرام نہیں

گھر ہی جانا ہے ناں جی ایچ کیو والے تو پھر گھسنے نہیں دیں گے ناں

بی بی سی سمیت 34 🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا وزیر اعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو پائے گی؟ - BBC News اردوحزب اختلاف کا دعویٰ ہے کہ حکومتی جماعتوں کے متعدد اراکین وزیراعلیٰ سے ناراض ہیں جس کی وجہ سے وہ پر امید ہے کہ تحریک عدم کامیاب ہو گی۔ جبکہ حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے حزب اختلاف کو تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔ Kyun balochistan m ab kia masla hai q Inke peche lag gae hn .no never. کیا اعتماد کیا عدم اعتماد ان جیسوں کی حقیقت عوام سے زیادہ خود تمھیں پتہ ہے، ان فوج کے ٹٹووں کا جب وقت پورا ہوگا،تو عزت سے پچھواڑے پر لات مار کر نکال دیے جائیں گے ، Why BBC Urdu interference in our internal issues
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد جمع کروا دیGood خان ساب آپکو میں نے اور میری فیملی اور دوست احباب نے بہت سپورٹ کیا ہے ہم ہر چیز برداشت کر لیں گے مہنگائی برداشت کر لیں گے لیکن اقبال کی چھٹی اگر اپ نے اپنے اس دور حکومت میں واپس نہ دلائی تو معذرت کے ساتھ ہمارا سب کا ووٹ آپ کھو دیں گے ImranKhanPTI PTIofficial fawadchaudhry وزیر اعلیٰ بلوچستان کے خلاف عدم اعتماد جمع کروانا دوسری طرف الیکشن کمیشن کا وفاقی وزراء کو نوٹس بھجوا نا اور تیسرا کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں پی ٹی آئی کا ہار جانا لگتا ہے ہوا کا رخ تبدیل ہو رہا ہے MemonaMushtaq MaryamNSharif NawazSharifMNS KhawajaMAsif MNAMohsinRanjha
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف متحدہ اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد جمع کرادیکوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف متحدہ اپوزیشن کی طرف سے تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر 16 رکن اسمبلی کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سی پیک کے 12ارب ڈالر کے منصوبے تکمیل کے مراحل میں داخلاسلام آباد : معاون خصوصی سی پیک خالد منصور کا کہنا ہے کہ سی پیک کے 12ارب ڈالر کے منصوبے تکمیل کے مراحل میں ہیں۔ الحمداللہ Shuker Allah Excellent .good going Pakistan China👏👏👏👏 Loooooots of love for both countries😘💓💚💯
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ نون کے اجلاس میں حکومت مخالف تحریک پرمشاورت - Abb Takk Newsاسلام آباد: صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کی زیرصدارت پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور پی ڈی ایم کی حکومت مخالف تحریک پرمشاورت کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق صدرمسلم لیگ ن شہباز شریف کی زیرصدارت پارٹی اجلاس ہوا ۔ اجلاس اپوزیشن لیڈر...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »