کیا وزیر اعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو پائے گی؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف حزب اختلاف کی تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو پائے گی؟

بلوچستان اسمبلی میں متحدہ حزب اختلاف نے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی ہے۔ تحریک عدم اعتماد چار نکاتی چارج شیٹ پر مشتمل ہے جس پر حزب اختلاف کے 16اراکین کے دستخط ہیں۔

حزب اختلاف کے اراکین کی جانب سے بلوچستان اسمبلی کے سیکریٹری کو تحریک عدم اعتماد منگل کی شب جمع کروائی گئی۔تحریک عدم اعتماد میں وزیر اعلیٰ پر جو الزامات عائد کیے گئے ہیں ان کے مطابق گزشتہ تین سال کے دوران وزیر اعلیٰ جام کمال خان کی خراب طرز حکمرانی کی وجہ سے بلوچستان میں شدید مایوسی، بد امنی اور بے روزگاری میں اضافے کے علاوہ اداروں کی کارکردگی شدید متاثر ہوئی ہے۔

تحریک عدم اعتماد کے متن میں مزید کہا گیا ہے کہ بلوچستان کے حقوق کے حوالے سے وزیر اعلیٰ جام کمال خان نے وفاقی حکومت کے ساتھ آئینی اور بنیادی انسانی حقوق کے مسائل پر انتہائی غیر سنجیدگی کا ثبوت دیا جس سے بلوچستان میں بجلی، گیس اور پانی کے بحران کے علاوہ شدید معاشی بحران پیدا ہوا۔بلوچستان اسمبلی کے اراکین کی کل تعداد 65 ہے۔ ان میں حزب اختلاف کے کل اراکین کی تعداد 23 ہے۔ بلوچستان اسمبلی میں حزب اختلاف کے رکن اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما ثناءاللہ بلوچ نے بتایا کہ بلوچستان اسمبلی کے موجودہ...

حزب اختلاف کے مقابلے میں مخلوط حکومت میں شامل جماعتوں بلوچستان عوامی پارٹی، تحریک انصاف، عوامی نیشنل پارٹی، بلوچستان نیشنل پارٹی ، ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی اور جمہوری وطن پارٹی کے اراکین کی مجموعی تعداد 42 ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

No

Why BBC Urdu interference in our internal issues

کیا اعتماد کیا عدم اعتماد ان جیسوں کی حقیقت عوام سے زیادہ خود تمھیں پتہ ہے، ان فوج کے ٹٹووں کا جب وقت پورا ہوگا،تو عزت سے پچھواڑے پر لات مار کر نکال دیے جائیں گے ،

Kyun balochistan m ab kia masla hai q Inke peche lag gae hn .no never.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد جمع کروا دیGood خان ساب آپکو میں نے اور میری فیملی اور دوست احباب نے بہت سپورٹ کیا ہے ہم ہر چیز برداشت کر لیں گے مہنگائی برداشت کر لیں گے لیکن اقبال کی چھٹی اگر اپ نے اپنے اس دور حکومت میں واپس نہ دلائی تو معذرت کے ساتھ ہمارا سب کا ووٹ آپ کھو دیں گے ImranKhanPTI PTIofficial fawadchaudhry وزیر اعلیٰ بلوچستان کے خلاف عدم اعتماد جمع کروانا دوسری طرف الیکشن کمیشن کا وفاقی وزراء کو نوٹس بھجوا نا اور تیسرا کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں پی ٹی آئی کا ہار جانا لگتا ہے ہوا کا رخ تبدیل ہو رہا ہے MemonaMushtaq MaryamNSharif NawazSharifMNS KhawajaMAsif MNAMohsinRanjha
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف متحدہ اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد جمع کرادیکوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف متحدہ اپوزیشن کی طرف سے تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر 16 رکن اسمبلی کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سی پیک کے 12ارب ڈالر کے منصوبے تکمیل کے مراحل میں داخلاسلام آباد : معاون خصوصی سی پیک خالد منصور کا کہنا ہے کہ سی پیک کے 12ارب ڈالر کے منصوبے تکمیل کے مراحل میں ہیں۔ الحمداللہ Shuker Allah Excellent .good going Pakistan China👏👏👏👏 Loooooots of love for both countries😘💓💚💯
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کنٹونمنٹ بورڈزالیکشن : پاکستان تحریک انصاف 62 نشستوں کے ساتھ سب سے آگےاسلام آباد:کنٹونمنٹ بورڈزالیکشن میں پاکستان تحریک انصاف 62 نشستوں کےساتھ سب سےآگے ہیں اورتمام صوبوں میں نمائندگی حاصل کرنے والی واحد جماعت ہے لیکن مجال ھے اے آر وائی نیوز کو شرم آئی ھو 👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼💪🏽💪🏽
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات،تحریک انصاف58نشستوں کے ساتھ پہلے نمبر پرپاکستان تحریک انصاف ملک بھرمیں کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں اٹھاون نشستیں حاصل کرکے بڑی جماعت بن کرابھری ہے۔ غیرسرکاری اورغیرمصدقہ ابتدائی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ نون نے اکاون نشستیں حاصل کی ہیں، انچاس
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »