وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد متحدہ اپوزیشن کی جانب سے جمع کرا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد سیکریٹری بلوچستان اسمبلی کے پاس جم

ع کرا دی گئی جس پر اپوزیشن کے 16 ارکان کے دستخط موجود ہیں۔

تحریک عدم اعتماد میں جن 16 اپوزیشن ارکان کے دستخط ہیں ان میں اپوزیشن لیڈر ملک سکندر، ثناء بلوچ، نصر اللہ زیرے، اصغر ترین، زابد ریکی، یونس عزیز زہری، اختر لانگو، ملک نصیر شاہوانی اور دیگر شامل ہیں۔ اپوزیشن اراکین نے تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 4 نکات پر عدم اعتماد جمع کرائی گئی ہے، 3 سال کے دوران جام کمال حکومت کی جو کارکردگی رہی اس پر انہیں مزید حکومت کرنے کا کوئی حق نہیں، آج جو حالات ہیں صوبے کا ہر شخص اس حکومت کا خاتمہ چاہتا ہے۔ صوبے میں بدامنی ،کرپشن اور لوٹ کھسوٹ کا بازار گرم ہے۔

اپوزیشن اراکین کا تحریک کے حوالے سے کہنا تھا کہ تحریک کی کامیابی کے لیے انکے پاس مطلوبہ تعداد پوری ہے، فی الحال مطلوبہ تعداد سامنے نہیں لائیں گے۔ اسمبلی اجلاس کے روز سارے نمبر پورے ہو جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان کے خلاف عدم اعتماد جمع کروانا دوسری طرف الیکشن کمیشن کا وفاقی وزراء کو نوٹس بھجوا نا اور تیسرا کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں پی ٹی آئی کا ہار جانا لگتا ہے ہوا کا رخ تبدیل ہو رہا ہے MemonaMushtaq MaryamNSharif NawazSharifMNS KhawajaMAsif MNAMohsinRanjha

خان ساب آپکو میں نے اور میری فیملی اور دوست احباب نے بہت سپورٹ کیا ہے ہم ہر چیز برداشت کر لیں گے مہنگائی برداشت کر لیں گے لیکن اقبال کی چھٹی اگر اپ نے اپنے اس دور حکومت میں واپس نہ دلائی تو معذرت کے ساتھ ہمارا سب کا ووٹ آپ کھو دیں گے ImranKhanPTI PTIofficial fawadchaudhry

Good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کو فوجی قیادت کو سیاست میں نہیں گھسیٹنا چاہیے، بلاول بھٹو - ایکسپریس اردواپوزیشن عدم اعتماد کا ہتھیار استعمال کرکے سلیکٹڈ کی حکومت ختم کرسکتی ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی تو کیا نیازی کٹھپتلی نہیں؟ کنٹونمنٹ الیکشن میں پپلزپارٹی نے پورے پنجاب میں ہار کر کلین سوئپ کر دیا 🤣🤣🤣 Acha sorry خان صاحب کی حکومت لات مار گرانے اور پنجاب میں اپنی مقبولیت میں اضافے کا بولنے والی پیپلزپارٹی پنجاب سے تمام سیٹیں ہار گئی۔ 😃😃😃😃😃🤪🤪 بلاوجہ بھٹو کی چیخیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی ناکام ترین اپوزیشن نے پارلیمانی روایات کی دھجیاں اڑائیں :وزیراعلیٰ پنجابپاکستان کی ناکام ترین اپوزیشن نے پارلیمانی روایات کی دھجیاں اڑائیں :وزیراعلیٰ پنجاب Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar PTIOfficialLHR PTIPunjabPK pmln_org MediaCellPPP CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئرلینڈ میں ویمن کرکٹ میچ کے دوران کتے نے گیند چرا لی - ایکسپریس اردوآئرلینڈ میں ویمن کرکٹ میچ کے دوران کتے نے گیند چرا لی - یہ منصور کہاں کہاں چلا جاتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں تحریک انصاف کی سولو پریس کانفرنس پر تحفظات ہیں، وسیم اختروسیم اختر نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان میں نا امیدی ہرگز نہیں ہے، دو حکومتوں کو ہم نے شکست دی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکاناسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکی سمری پیٹرولیم ڈویژن کوبھیج دی۔ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرول کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکاناسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکی سمری پیٹرولیم ڈویژن کوبھیج دی۔ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرول کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »