تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا اہم سیاسی شخصیت نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا، اہم سیاسی شخصیت نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے لاہور میں ڈیرہ ڈالا ہوا ہے اور ان کے اس دورے کو بڑی اہمیت دی جارہی ہے، پاکستان تحریک انصاف کے سابق ٹکٹ ہولڈرمیاں منظور وٹو نے سابق صدر آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس لاہورمیں ملاقات کی، اس موقع پرسابق وزیر اعظم وزیر راجہ پرویز اشرف بھی موجود تھے

میاں منظور وٹو نے آصف علی زرداری کی خیریت دریافت کی، ملاقات میں موجود سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ،میاں منظور وٹو نے پی پی پی پارٹی شمولیت اختیار کر لی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

فکر نہ کریں بھگوڑه بھگوڑه هی هوتا هے اللہ کی مدد آپ کے ساتھ ھو

حدف پر نظر رکھو۔ 💚

Check it out bruh!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن بکھرا ہوا گروہ، اگلے 5 سال بھی تحریک انصاف کے ہیں: فواد چودھری
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

انصاف، قانون، عدالتہمارا سیاستدان بات کرنے سے پہلے کم ہی سوچتا ہے ورنہ کون اس طرح کی ہانکتا ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن نسبتاً بہتر اور میچور آدمی ہیں لیکن کچھ عرصہ سے ان کی باتوں اور بیانوں میں بھی بے تکا پن۔۔۔ تحریر: حسن نثار (HassanNisar) لنک: DailyJang HassanNisar خود ساختہ دانشور کی اس بات سے متفق ہوں کہ سیاستدان بات کرنے سےپہلےسوچتےنہیں۔ نیازی دھرنے میں کہتا تھا کہ نواز چور ججز کو بریف کیس اور جنرلز کو BMW دیتا ہے۔ اسی طرح زرداری نے کہا کہ ” اینٹ سے اینٹ بجادوں گا “ اور اسلام آباد میں بیوقوف بیٹھے ہیں۔ اسی بات پر خبطی کو ان پر مسلط کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

زرداری نے ترین گروپ پر نظریں جمالیں اہم شخصیت کو بڑا ٹاسک دے دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق صدر آصف علی زرداری نے پنجاب میں پیپلز پارٹی کو مضبوط کرنے کیلئے پاکستان تحریک انصاف سے ناراض جہانگیر ترین کے گروپ پر نظریں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم ایبسلوٹلی ناٹ کا لفظ بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں مرتضیٰ وہابکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ وزیر اعظم نے بین الاقوامی میڈیا کو انٹرویو میں لفظ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سوئی ناردرن کی گیس قیمت37 فیصد بڑھانے کی درخواست - ایکسپریس اردوسوئی ناردرن نے موقف اختیار کیا کہ اگر قمیت نہ بڑھی تو کمپنی کو نقصان ہوگا۔ Is this start of MINI BUDGET? Shut up gas to consumers. Govt may export to India and get dollers. Forgive Pakistani consumers Stop gas in Pakistan. Export to India and earn dollers..
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شطرنج کی بینائی سے محروم چیمپئن - ایکسپریس اردوجیسیکا نے سات سال کی عمر میں اس کھیل کو سیکھنا شروع کیا Express news spreading fake news شطرنج کی بینائی کونسی ہوتی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »