سوئی ناردرن کی گیس قیمت37 فیصد بڑھانے کی درخواست - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

سوئی ناردرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس کی قیمت میں37 فیصد اضافے کی درخواست کی گئی ہے۔

اوگرا نے سوئی ناردرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس قیمت میں37 فیصد اضافے کی درخواست پر عوامی سماعت کی، صارفین نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرنیکا مطالبہ کردیا۔ سماعت کے بعد اوگرا کے چیئرمین مسرور خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فریقین کے دلائل کے بعد فیصلہ کریں گے، گیس کمپنیاں سال میں دو مرتبہ قیمتوں میں ردوبدل اور نظرثانی کیلیے درخواست دے سکتی ہیں، غریب لوگوں کو سستی گیس دے رہے ہیں سردیوں میں سلیب تبدیل ہونے سے گیس کا بل بڑھ جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

صرف 37 فیصد زیادہ بڑھاو

Stop gas in Pakistan. Export to India and earn dollers..

Shut up gas to consumers. Govt may export to India and get dollers. Forgive Pakistani consumers

Is this start of MINI BUDGET?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں بحران شدید، مقامی صنعتوں کوگیس کی فراہمی بند کرنے کا حکم - ایکسپریس اردوگھریلو صارفین کو گیس پہنچانے کی غرض سے نان ایکسپورٹ انڈسٹری کو 100 فیصد گیس کی ترسیل ختم کردی ہے، ترجمان جناب اعلی ہمارے علاقے میں ایک ماہ سے گیس سپلائی معطل ہے برائے مہربانی ہمارے علاقے میں گیس سپلائی بحال کرائیں شکریہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قادر مندوخیل کی فردوس عاشق کے خلاف مقدمہ درج کرنے کیلیے عدالت سے درخواست - ایکسپریس اردوپولیس کو فردوس عاشق اعوان کیخلاف مقدمے کے اندراج کا حکم جاری کیا جائے، قادر مندوخیل کی عدالت سے استدعا iss khabar ko express jesa blackmailer group he laga sakta hai کتنے کا؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سارہ خان نے ننھے مہمان کی آمد کی خوشخبری سنادی - ایکسپریس اردوفلک اور میری زندگی میں بہت جلد ننھا مہمان آنے والا ہے، سارہ خان Woooowwww too much important news ap na btaty to pta nh kya ho jana tha shukria boht boht Pakistn_Kashmir mil gai news.... 😂🤣😂🤣😂😎 Aho sala admn tum mamo ban gya ho 😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئل ٹینکرز کی ملک بھر میں سپلائی بند کرنے کی دھمکی - ایکسپریس اردوجمعرات تک مطالبات پورے نہ ہوئے تو ملک بھر میں تیل کی سپلائی کردیں گے، پریس کانفرنس اللہ اکبر!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خصوصی افراد کیلئے سٹیٹ بینک کی نئی مالی پالیسی خوش آئند ہے صدر مملکتکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مرکزی دفتر میں خصوصی افراد کی مالی شمولیت بڑھانے کے لیے ایک جامع پالیسی کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز ایک ہفتے کیلئے بند - ایکسپریس اردوسوئی سدرن کمپنی صوبے میں گیس لوڈ مینجمنٹ پلان میں بری طرح ناکام ہوگئی
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »