انصاف، قانون، عدالت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہمارا سیاستدان بات کرنے سے پہلے کم ہی سوچتا ہے ورنہ کون اس طرح کی ہانکتا ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن نسبتاً بہتر اور میچور آدمی ہیں لیکن کچھ عرصہ سے ان کی باتوں اور بیانوں میں بھی بے تکا پن۔۔۔ تحریر: حسن نثار (HassanNisar) لنک: DailyJang

ہمارا سیاستدان بات کرنے سے پہلے کم ہی سوچتا ہے ورنہ کون اس طرح کی ہانکتا ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن نسبتاً بہتر اور میچور آدمی ہیں لیکن کچھ عرصہ سے ان کی باتوں اور بیانوں میں بھی بے تکا پن اور کھوکھلا پن بتدریج بڑھتا جا رہا ہے مثلاً تازہ ترین یہ بیان تو بچپنے کی انتہا ہے کہ ’’عمران خان نے امریکہ کو اڈے نہ دینے کا فیصلہ ہمارے دبائو پر کیا۔‘‘ دنیا جانتی ہے کہ مولانا مع مریم و ہمنوا کیا اور ان کا دبائو کیا؟ PDM چلتی پھرتی ’’جگت‘‘ یا لطیفے کے سوا ہے کیا؟ لیکن کیونکہ عمران خان کے اس سٹانس کو پذیرائی مل...

دوسری بات یہ کہ مولانا اینڈ کمپنی یا مولانا اور ہمنوا کا دبائو اتنا ہی شدید ہے تو عوام کے وسیع تر مفاد میں اسے باقی ایریاز میں بھی استعمال کیوں نہیں کرتے جو نسبتاً بہت آسان ہے سو مولانا پلیز! مٹھ رکھیں اور آئوٹ آف دی وے جا کر اپنی بھد نہ اڑوائیں اور اگر کوئی ماڑا موٹا بھرم رہ گیا ہے تو اسے باقی رہنے دیں۔ آگے مولانا کی مرضی۔معذرت خواہ ہوں کہ تقریباً آدھا کالم تو مولانا کھا گئے۔ لکھنا میں نے اک اور موضوع پر تھا لیکن حضرت صاحب کا بیان دیکھ کر رہا نہیں گیا۔ میرا اصل موضوع تھا ’’انصاف اور...

دوسری طرف ہر وہ انسانی معاشرہ بدنام اور ناکام قرار پاتا ہے جہاں طاقت ور کو PROTECT اور کمزور کو PUNISH کیا جاتا ہو، خواہ یہ درندگی ’’مہنگے وکیل‘‘ کی صورت میں ہی موجود کیوں نہ ہو۔ قانونِ قدرت یہ ہے کہ جہاں انصاف اور قانون کی حکمرانی نہ ہو گی وہاں اقدار کا قتل عام ہو گا اور صرف ایک قدر۔۔۔ صرف ایک ’’ویلیو‘‘ ہی باقی رہ جائے گی جسے ’’نیو سنس ویلیو‘‘ کہتے ہیں۔ ایسے بدنصیب معاشروں میں قانون پاس ہی اس لئے ہوتے ہیں کہ انہیں ’’بائی پاس‘‘ کیا جا سکے اور اس کا لائسنس صرف طاقتوروں کے پاس ہوتا ہے لیکن ہمیں...

اور اب آخر پہ اک ہلکی پھلکی سی بات کہ ’’LAWS‘‘ میں اہم ترین اور خطرناک ترین ’’INLAWS‘‘ ہوتے ہیں جن سے صرف الماس بوبی ہی بچ سکتا یا بچ سکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

HassanNisar خود ساختہ دانشور کی اس بات سے متفق ہوں کہ سیاستدان بات کرنے سےپہلےسوچتےنہیں۔ نیازی دھرنے میں کہتا تھا کہ نواز چور ججز کو بریف کیس اور جنرلز کو BMW دیتا ہے۔ اسی طرح زرداری نے کہا کہ ” اینٹ سے اینٹ بجادوں گا “ اور اسلام آباد میں بیوقوف بیٹھے ہیں۔ اسی بات پر خبطی کو ان پر مسلط کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹبلشمنٹ سے بات چیت ہوسکتی ہے،فضل الرحمانفضل الرحمان نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے ہمارے دباؤ میں آکر اڈے نہ دینے کا فیصلہ کیا ورنہ عمران خان اڈے دینے والا تھا، مزید تفصیلات SamaaTV ہائے گھٹیا منافق شخص Hahaahahaha 😂😂
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

برازیل میں کووڈ سے پانچ لاکھ سے زیادہ ہلاکتیں، ملک بھر میں مظاہرے - BBC News اردوصدر بولسونارو پر ایک مربوط قومی حکمتِ عملی کا نفاذ نہ کرنے اور ویکسینز، لاک ڈاؤنز اور ماسک کی پابندیوں کے متعلق اُن کے شک کے باعث شدید تنقید کی جا رہی ہے۔ WHAT GOD HAS DESTINED SHALL HAPPEN. WELL EFFORTS MAKE SUCCESS. اللہ اکبر
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

برازیل میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 5 لاکھ سے متجاوز، مختلف شہروں میں مظاہرے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

برازیل میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 5 لاکھ سے متجاوز، مختلف شہروں میں مظاہرے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کو چائنہ سے مزید 15لاکھ سے زائد ویکسین موصولاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کا طیارہ چائنہ سے مزید 15لاکھ سے زائد ویکسین لے کر وفاقی دارالحکومت پہنچ گیا۔ نیشنل کمانڈاینڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کو افغانستان سے انخلا سے قبل سیاسی تصفیہ کرنا چاہیے: وزیراعظم
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »