تاندلیانوالہ میں مسافر وین کو حادثہ ،3 افراد جاں بحق، 5 زخمی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تاندلیانوالہ میں مسافر وین کو حادثہ ،3 افراد جاں بحق، 5 زخمی Read News Killed Accident VanAccident

ہوگئے ۔ جی این این کے مطابق فیصل آباد کے قریب تاندلیانوالہ میں مسافر وین درخت سے جاٹکرائی،جس کے نتیجے میں3 افراد جاں بحق اور5 شدید زخمی ہوگئے ۔ذخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ پولیس کے مطابق حادثہ ڈرائیورکو نیند آنے کی وجہ سے پیش آیا۔.

ہوگئے ۔ جی این این کے مطابق فیصل آباد کے قریب تاندلیانوالہ میں مسافر وین درخت سے جاٹکرائی،جس کے نتیجے میں3 افراد جاں بحق اور5 شدید زخمی ہوگئے ۔ذخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ پولیس کے مطابق حادثہ ڈرائیورکو نیند آنے کی وجہ سے پیش آیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 15 افراد ہلاک، 9 زخمی - ایکسپریس اردودنیا بھر میں سب سے زیادہ حادثے چین کی کانوں میں ہوتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قصور:مسافر بسوں کاحادثہ،5 افراد جاں بحق،متعدد زخمیقصور میں فیروز پور روڈ پر لاہور جانے والی تیز رفتار بسوں میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں ڈھائی کروڑ افراد بیت الخلا کی سہولت سے محرومیونیسف کے مطابق پاکستان دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے جہاں لوگ کھلے عام رفع حاجت کرتے ہیں۔ یعنی کل آبادی کے 13 فیصد حصے کو ٹوائلٹ کی سہولت میسر نہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عارف والا، گھوٹکی، مظفر گڑھ میں حادثات، 14 افراد جاں بحقعارف والا، گھوٹکی، مظفر گڑھ میں حادثات، 14 افراد جاں بحق تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکپتن میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 9 افراد جاں بحقلاہور: صوبہ پنجاب کے شہر پاکپتن میں بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 7 افراد زخمی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات: 24 افراد جاں بحق، 42 زخمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »