سوئیڈن کا وکی لیکس کے بانی کے خلاف ریپ کے الزام کی تحقیقات بند کرنے کا اعلان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

سوئیڈن کا وکی لیکس کے بانی کے خلاف ریپ کے الزام کی تحقیقات بند کرنے کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی بڑے مقدمے سے جان چھوٹ گئی اور سوئیڈن نے ان کے خلاف ریپ کے مقدمے کی تحقیقات بند کرنے کا اعلان کردیا۔

جولین اسانج پر 2010ء میں سوئیڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں وکی لیکس کانفرنس کے دوران دو خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے اور دیگر جنسی جرائم کا الزام تھا۔یاد رہے کہ دو سال قبل بھی سوئیڈن کے پراسیکیوٹر نے وکی لیکس کے بانی کے خلاف جاری ریپ کے الزام کی تحقیقات ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ ان کی گرفتاری کے بعد سوئیڈش حکام نے ایک مرتبہ پھر تحقیقات شروع کرنے کا اعلان کیا تھا جو اب دوبارہ بند کردی گئیں۔واضح رہے کہ جولین اسانج اس وقت لندن کی ایک جیل میں ضمانت کی شرائط کی خلاف ورزی کے جرم میں 50 ہفتے قیدکی سزا کاٹ رہے ہیں۔اس کے علاوہ وہ امریکی حکومت کو بھی ملکی دفاعی راز افشا کرنے کے الزام میں مطلوب ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی مسلمانوں کا بابری مسجد کیس میں فیصلے کے خلاف اپیل کا اعلانبھارتی مسلمانوں کا بابری مسجد کیس میں فیصلے کے خلاف اپیل کا اعلان India Muslims BabriMasjid Appeal Case
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ اور یورپی یونین کا فلسطینیوں کے قتل عام کی تحقیقات کا مطالبہاقوام متحدہ اور یورپی یونین کا فلسطینیوں کے قتل عام کی تحقیقات کا مطالبہ Gaza Palestine Palestinian TargetKilling Bombing GazaUnderAttack IsraeliCrimes IsraeliTerrorism UN Killing IDF IsraeliPM netanyahu UN antonioguterres POTUS OIC_OCI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایرانی پارلیمنٹ کے 60 ارکان کا صدر حسن روحانی سے باز پرس کا مطالبہایرانی پارلیمنٹ کے 60 ارکان کا صدر حسن روحانی سے باز پرس کا مطالبہ HassanRouhani IranianParliament HassanRouhani
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہانگ کانگ مظاہرین کے خلاف گولیوں کا استعمال کر سکتے ہیں، پولیس کا انتباہہانگ کانگ مظاہرین کے خلاف گولیوں کا استعمال کر سکتے ہیں، پولیس کا انتباہ HongKong Protests Bullets Protesters Police
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی ٹینس اسٹار کا بھارت کے خلاف ڈیوس کپ سے دست برداری کا بڑا فیصلہپاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے بڑا فیصلہ کر لیا ہے، اعصام الحق بھارت کے خلاف احتجاجاً ڈیوس کپ ٹائی سے دست بردار ہو گئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اعصام الحق کا بھارت کیخلاف ڈیوس کپ ٹائی کے نیوٹرل وینیو پر بائیکاٹ کا فیصلہٹینس اسٹار اعصام الحق کا بڑا فیصلہ۔۔۔ فیڈریشن کو بھی آگاہ کردیا۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates AisamUlHaq
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »