تازہ تحقیق میں سائنسدانوں نے ماسک پہننے سے انکار کرنے والوں کے دماغوں کے بارے میں پریشان کن انکشاف کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی پھیلا رکھی ہے۔ اس کے باوجود کچھ ایسے لوگ ہیں جو اب بھی اس موذی وباءکو محض افواہ قرار دیتے ہیں اور

فیس ماسک پہننے اور سماجی فاصلے کی پابندی پر عمل سے انکار کرتے ہیں۔ اب یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں ایسے لوگوں کے متعلق پریشان کن انکشاف کر دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق سائنسدانوں نے امریکہ میں ہزاروں لوگوں پر مشتمل اس تحقیقاتی سروے کے نتائج میں بتایا ہے کہ جو لوگ فیس ماسک پہننے اور سماجی فاصلے کی پابندی پر عمل کرنے سے انکار کرتے ہیں، ان میں حساسیت اور دوسروں کا احساس کرنے کی صلاحیت بہت کم ہوتی...

پاک فوج میرٹ پر یقین رکھتی ہے، اگر آپ اچھا کام کریں گے تو کسی بھی منزل پر پہنچنا مشکل نہیں : لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ ایسے لوگوں میں قابل عمل یادداشت کا فقدان ہوتا ہے جس کی وجہ سے ان میں مشکل فیصلے کرنے کی صلاحیت کم ہوتی ہے۔ یہ قابل عمل یادداشت ہی ہوتی ہے جس پر انسان کی ذہانت اور فیصلہ سازی کی صلاحیت پر انحصار ہوتا ہے۔تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ اسسٹنٹ پروفیسر آف سائیکالوجی وی وی ژینگ کا کہنا تھا کہ ”ہماری تحقیق میں ثابت ہوا ہے کہ جس شخص میں جتنی زیادہ ’ورکنگ میموری‘ کی صلاحیت ہو گی وہ اتنا ہی فیس ماسک اور سماجی میل جول میں احتیاط کی پابندی کرے گا۔ ایسا شخص اتنا ہی زیادہ ذہین بھی ہو گا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کے الیکٹرک کے قاتل تار نے ایک اور بچے کی جان لے لیکراچی : شہر قائد میں کے الیکٹرک کے قاتل تار نے ایک اوربچے کی جان لے لی ، جاں بحق لڑکے کی شناخت محمد طاہرکےنام سے ہوئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے یومیہ مریضوں میں کمی کے حوالے سےعالمی ادارے کی رپورٹ بھی آگئیجنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضو ں میں یومیہ کمی کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کی رپورٹ بھی آگئی۔ رپورٹ میں کہا گیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گزشتہ 24 گھنٹوں میں دنیا میں کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی سطح پر کورونا وائرس کے نئے مریض سامنے آنے کی شرح نئے عروج کو چھونے لگی ہے اور گزشتہ چند دنوں سے جتنے نئے کیس سامنے آ رہے ہیں وہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صہیونی آبادکاروں نے الخلیل میں زیتون کے درجنوں درخت اکھاڑ دئیےصہیونی آبادکاروں نے الخلیل میں زیتون کے درجنوں درخت اکھاڑ دئیے OccupiedPalestine OliveTree IsraeliCrimes IsraeliTerrorism Clash Hebron IsraeliForce Attack PalestinePMO UN OIC_OCI IDF netanyahu RTErdogan realDonaldTrump
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بدوستوں نے نوجوان کے ٹکڑے کرکے گڑھے میں پھینک دیابھارتی ریاست اتر پردیش میں چار شقی القلب دوستوں نے ایک دوست کو ٹکڑے کر کے پھینک دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف نے کینسر کے مرض میں مبتلا بچے کی خواہش پوری کر دیآرمی چیف نے کینسر کے مرض میں مبتلا بچے کی خواہش پوری کر دی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »