تاجر کے اغواء برائے تاوان اور قتل کیس: عذیر بلوچ پر فرد جرم عائد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اغواء برائے تاوان اور قتل کیس: عذیر بلوچ پر فرد جرم عائد ARYNewsUrdu

مجرم عذیر بلوچ نے صحت جرم سے انکار کردیا ، عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہان کو پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

عذیر بلوچ کو سخت سیکیورٹی میں چہرہ ڈھانپ کر اور ہاتھوں میں ہتھکڑی لگاکر پیش کیا گیا، کمرہ عدالت پیشی کے دوران فاضل جج نے مجرم کو فرد جرم پڑھ کر سنایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تاجر کا اغواء و قتل:عزیر بلوچ پر فردِ جرم عائدکراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے تاجر کے اغواء برائے تاوان اور قتل کے کیس میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ پر فردِ جرم عائد کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بارش کے موسم میں بجلی کے کھمبوں، ٹوٹی تاروں سے دور رہیں، کے-الیکٹرکترجمان کا کہنا تھا کہ کے-الیکٹرک کی موبائل ٹیمیں بجلی سے متعلق بروقت امداد اقدامات کے لیے ہمہ وقت مصروف ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عوام کے تحفظ کے لیے بجلی معطل کی: کے الیکٹرککے الیکٹرک نے بارش میں طویل لوڈ شیڈنگ کے لیے جواز پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا عوام کے تحفظ کے لیے کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: سالگرہ تقریب کے بعد تاجر کی کرونا سے موت، پارٹی شرکا میں خوفبھارتی شہر حیدرآباد میں ایک سالگرہ تقریب کے بعد تاجر کی کرونا وائرس انفیکشن سے موت نے اس پارٹی میں شریک لوگوں میں خوف پھیلا دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تاجر قتل کیس: لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ پر فرد جرم عائد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تاجر قتل کیس:لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ پر فرد جرم عائد - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »