پنجاب میں کروناوائرس کے مزید نئے کیسز سامنے آگئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید نئے کیسز سامنے آگئے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19

تفصیلات کے مطابق پنجاب میں 706 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 82669 ہوگئی، صوبے میں وبائی مرض سے 15 مزید مریض جاں بحق ہوگئے اور اموات کی کل تعداد1899 ہوگئی۔صوبہ سندھ اور پنجاب میں کروناوائرس کے زیادہ کیسز رپورٹ ہورہے ہیں اور اموات کی تعداد بھی زیادہ ہے، تاہم وفاقی حکومت کرونا سے لڑنے کے لیے تمام صوبوں کی مدد کررہی ہے۔

پاکستان میں کرونا وائرس انفیکشن سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 2 لاکھ 34 ہزار 509 ہو گئی ہے، کیسز کی تعداد کے لحاظ سے 213 ممالک میں پاکستان دنیا کا 12 واں ملک ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں 2,691 نئے کیسز سامنے آئے، جب کہ مزید 77 مریض جاں بحق ہو گئے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اَپ ڈیٹ کے مطابق نئے اور مہلک وائرس کو وِڈ نائنٹین سے پاکستان بھر میں 234,509 افراد متاثر ہو چکے ہیں، جب کہ اموات کی تعداد 4,839 ہو گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹڈی دل حملے:پنجاب میں زرعی ایمرجنسی لگانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمعٹڈی دل حملے:پنجاب میں زرعی ایمرجنسی لگانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع Punjab Pakistan LocustAttack Resolution PunjabAssembly pmln_org PTICPOfficial pid_gov UsmanAKBuzdar president_pmln AgriculturalEmergency UswahAftab
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بارش کے موسم میں بجلی کے کھمبوں، ٹوٹی تاروں سے دور رہیں، کے-الیکٹرکترجمان کا کہنا تھا کہ کے-الیکٹرک کی موبائل ٹیمیں بجلی سے متعلق بروقت امداد اقدامات کے لیے ہمہ وقت مصروف ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مسافروں کے لیے خوشخبری، پی آئی اے نے کرایوں میں مزید کمی کا اعلان کر دیامسافروں کے لیے خوشخبری، پی آئی اے نے کرایوں میں مزید کمی کا اعلان کر دیا pid_gov pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کے مزید 3 ہزار 300سے زائد نئےکیسز رپورٹکورونا وائرس تیزی سے پھیلنے کے باعث پاکستان مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں 12 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، آج کے کرنسی ریٹڈالر کی قیمت میں مزید کمی، آج کے کرنسی ریٹ: SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مسافروں کے لیے خوشخبری، پی آئی اے نے کرایوں میں مزید کمی کا اعلان کر دیامسافروں کے لیے خوشخبری، پی آئی اے نے کرایوں میں مزید کمی کا اعلان کر دیا تفصیل جانیے: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »