تاجروں کا مہنگائی کیخلاف ہارن بجاﺅ حکمران جگاﺅ تحریک شروع کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تاجروں کا مہنگائی کیخلاف ہارن بجاﺅ حکمران جگاﺅ تحریک شروع کرنے کا اعلان

ملک بھر کے چھوٹے تاجروں نے نامساعد کاروباری حالات غیردانشمندانہ پالیسیوں اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف ہارن بجاﺅ حکمران جگاﺅ تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

اس سلسلے میں 18جولائی کو اسلام آباد میں چھوٹے تاجروں کے صدر اجمل ہوتی، نعیم میر کی قیادت میں گاڑیوں کی ریلی کا اہتمام کیا گیا ہے جو ملک کے مختلف حصوں سے ہوتے ہوئے اسلام آباد ایوان کے سامنے گاڑیوں کے ہارن بجاکر سوئے ہوئے حکمرانوں کو جگانے کی کوشش کرے گی۔ اجتماع میں چاروں صوبوں کے تاجر بھرپور حصہ لیں گے۔

سندھ تاجر اتحاد کے چیئرمین جمیل احمد پراچہ اور آل سٹی تاجر اتحاد کے صدر شرجیل گوپلانی کراچی سے بھرپور تعداد میں تاجروں کے ساتھ شرکت کریں گے، یہ اجتماع پاکستان بھر کے تاجروں اور عوام کو ان کا حق دلانے کے لیے کیا جارہا ہے جبکہ اس وقت ملک بدترین معاشی بحران کا شکار ہے۔ کاروبار نہ ہونے کے برابر ہے اس کی وجہ حکومت کی ناقص پالیسیاں ہیں۔ بجلی‘ گیس‘ تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ انتہائی تشویش ناک ہے۔ حکومت فی الفور یوٹیلٹی بلز میں کمی کرے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں دنیا بھر میں کم سے کم ہوتی جارہی ہیں اورملک میں یہ جنبش قلم فی لیٹر پیٹرول کی قیمت25روپے بڑھادئیے گئے جس سے روزمرہ کی چیزوں میں کھانے پینے کی اشیاءمیں بہت زیادہ اضافہ ہوگیا ہے۔ اگر ایسے حالات و معاملات ہی رہے تو ملک بھر میں عوام اور تاجر قحط سالی کا شکار ہوجائیں گے۔ لہٰذا ملک بھر کے تاجروں کی مشترکہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا گندم کے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی کا حکم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا گندم کے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی کا حکم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نیب کا نوازشریف کی طلبی کا اشتہار لندن میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹس پر لگانے کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مزدور اتحاد کا ریل کا پہیہ جام کرنے کا اعلانمزدور اتحاد کا ریل کا پہیہ جام کرنے کا اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اٹک: یاسمین راشد کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ طبی سہولیات کا جائزہاٹک: یاسمین راشد کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات کا جائزہ YasminRashid Visited DHQHospital Attock MedicalFacilities pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK PTIofficial Dr_YasminRashid
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مزدور اتحاد کا ریل کا پہیہ جام کرنے کا اعلانلاہور: ریل مزدور اتحاد کے مطالبات منظور نہ ہونے پر تنظیم نے ٹرینوں کے پہیے جام کرنے کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »