پی آئی اے پر پابندی؛ ترکی کی پاکستانی پھل و سبزیاں کم نرخ پر یورپ پہنچانے کی پیشکش - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترکش ائرلائن نے بہترین سہولتوں کی فراہمی کی یقین دہانی کراتے ہوئے ایکسپورٹ کے حجم کی تفصیلات بھی مانگ لیں

ترکش ایئرلائن نے پی آئی اے کی پورپی پروازوں پر پابندی کے بعد پاکستانی پھل اور سبزیاں رعایتی نرخ پر یورپ، برطانیہ، کینیڈا اور دیگر ممالک تک پہنچانے کی پیشکش کردی۔

اس حوالے سے استنبول میں پاکستان کے کمرشل قونصلر بلال خان پاشا نے گزشتہ ہفتے ترکش ایئرلائن کے چیئرمین سے ملاقات کی تھی جس میں چیئرمین نے پاکستان کے لیے پروازوں کے آغاز اور یورپی یونین کے لیے پھل سبزیوں کی ترسیل کے لیے تعاون کی یقین دہانی کرائی تھی۔ جنرل منیجر ترکش ائرلائن نے فریٹ چارجز میں کمی اور بہترین سہولتوں کی فراہمی کی یقین دہانی کرتے ہوئے ایکسپورٹ کے حجم کی تفصیلات بھی طلب کیں تاکہ ہر شپمنٹ میں ممکنہ اوسط کارگو کے لیے درکار گنجائش کا اندازہ لگایا جاسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ابراج گروپ نےکیسے پی پی کی فنڈنگ کی سب کوپتہ ہے، فواد چوہدری -اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ابراج گروپ نےکیسے پی پی کی فنڈنگ کی سب کوپتہ ہے پی پی قیادت تو ابراج گروپ کےقریب تھی پتہ نہیں بلاول نےکیسےنام لیا۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام پاور پلے میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ جس …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موبائل کی دکان پر 12 لاکھ کی ڈکیتی، ڈاکوؤں کی دیدہ دلیری (ویڈیو)شہر قائد کے علاقے گلشن اقبال میں بیت المکرم کے قریبی موبائل شاپ پر گزشتہ روز ڈکیتی کی واردات کی فوٹیج اے آر وائی نیوز نے حاصل کر لی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کی شارجہ سے لاہور آنے والی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ: ذخیرہ اندوزی کی ممانعت آرڈیننس، پی پی سینیٹرز کا احتجاجکورونا ذخیرہ اندوزی کی ممانعت کا آرڈیننس 17 اپریل کو جاری ہوا، آرڈیننس کو پہلے اجلاس میں پیش کرنا ہوتا ہے، رضا ربانی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بی جے پی رہنما کی ٹویٹ کے بعد انڈیا میں اردو زبان پر بحثبی جے پی کے ترجمان سمبِت پاترا نے ٹوئٹر پر دو ایسی تصاویر شیئر کیں جنہوں نے انڈیا میں اردو زبان کے استعمال کے بارے میں ایک بحث شروع کردی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پی آئی اے کو عمان کی فضائی حدود کی بندش کا بھی خطرہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »