تاجر برادری سندھ حکومت کے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ منصوبوں میں اپنا حصہ ڈالے بلاول بھٹو

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تاجر برادری سندھ حکومت کے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ منصوبوں میں اپنا حصہ ڈالے، بلاول بھٹو

تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں تاجر رہنماؤں نے ملاقات کی،ملاقات کرنے والوں میں زبیر موتی والا، محمد علی ٹبہ، فواد انور، جاوید بلوانی، ادریس میمن، زبیر چھایا، مسعود نقی، ذکی بشیر، زید بشیر ودیگر تاجر رہنما موجودتھے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، وقار مہدی، ناصر شاہ، سعید غنی، اختیار بیگ، علی راشد و دیگربھی ملاقات میں موجودتھے۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر سندھ حکومت نے تاجروں اور صنعتکاروں کو پیش آنے والے مسائل کے ازالے کےلئے بزنس لائزن کمیٹی کے قیام کا فیصلہ کیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر بزنس لائزن کمیٹی اور اس کی ذیلی کمیٹیاں لائحہ عمل اور اصول و ضوابط کے ساتھ تاجر برادری کے مسائل کو حل کریں گی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ حکومت کی جانب سے کوآپریٹو مارکیٹ اور وکٹوریہ مارکیٹ کے متاثرین کا ازالہ کیا جانے پر تاجر برادری نے اظہار تشکر کیا، تاجر رہنماﺅں نے بلاول بھٹو کو یقین دہانی کراتے ہوئے کہاکہ ملکی برآمدات میں کراچی کا حصہ 50 فیصد ہے، اگر سندھ حکومت تعاون کرے تو اسے دگنا کرسکتے ہیں، ان کاکہناتھا کہ برآمدات میں کراچی کا بڑا حصہ ہے تاہم ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ میں سے ہمیں مناسب حصہ نہیں ہے، ان کا مزید کہناتھا کہ تاجر برادری نہ صرف گیس کی قلت کا سامنا کررہی ہے بلکہ گیس ٹیرف کے معاملے...

تاجر برادری نے بلاول بھٹو کو بریفنگ دیتے ہوئے کہاکہ سندھ کو اس کی گیس کا حصہ نہیں دیا جارہا، گھوٹکی گیس فیلڈ کی 110 ایم ایم سی ایف ڈی کا حصہ سندھ کو نہیں دیا گیا، یہ غیرآئینی ہے،انہوں نے کہاکہ دسمبر 2023 میں جی ایس پی پلس کا سٹیٹس ختم ہوجائے گا، اس حوالے سے سفارتی کوششوں کو تیز کیا جائے۔ تاجر رہنماﺅں نے مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ آپ پاکستان کے وزیرخارجہ ہیں، دنیا میں ہمارا پیغام لے کر جائیں کہ ہمیں ایڈ نہیں بلکہ ٹریڈ چاہئے، ان کا مزید کہناتھاکہ کے فور 650 ایم جی بی تھا، عمران خان نے اس منصوبے کو 260 ایم جی بی کردیا، اس فیصلے کو واپس لینے کے اقدامات کئے جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pese khany ka naya tarika. Well done youngest shit

تاکہ ہم مزید مال بنا سکے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت واٹر بورڈ کے اجلاس میں بڑا فیصلہوزیراعلیٰ سندھ نے واٹر بورڈ کو اپنے انتظامی نظام کو بھی بہتر کرنے کی ہدایت کی اور پانی کی چوری کے خلاف آپریشن کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سندھ کے تینوں بیراجوں کو پانی کی بدستور قلت کا سامناانچارج کنٹرول روم کا کہنا ہے کہ سندھ کے سکھر، گڈو، کوٹری تینوں بیراجوں کو پانی کی بدستور قلت کا سامنا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم نے گورنر سندھ کے لیے نسرین جلیل کو نامزد کر دیا - BBC Urdu◀️ گورنر سندھ کے لیے متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے نسرین جلیل کا نام تجویز ◀️ وزیراعظم شہباز شریف کا حسن آباد پل کا متبادل راستہ تیار کرنے اور جنگی بنیادوں پر دو بجلی گھروں کی بحالی کا حکم بی بی سی کا لائیو پیج: Wonderful انا للہ وانا الیہ راجعون مجوزہ گورنر سندھ کے ہندوستان سے روابط اور اندرونِ خانہ مداخلت کی درخواست کی مثال
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

گورنر سندھ کا قرعہ نسرین جلیل کے نام نکل آیاگورنر سندھ کا قرعہ نسرین جلیل کے نام نکل آیا arynewsurdu PakistanKiAwazARY بھارتی ایجنٹ ۔ غدار عورت اب انڈیا سے سسٹم چلے گا Is she a Muslim lady?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں 24گھنٹے کے دوران ڈینگی کے 2کیس رپورٹلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب میں ڈینگی پھر سر اٹھانے لگا،گزشتہ 24گھنٹے کے دوران پنجاب سے 2ڈینگی کے کیس سامنے آئے ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے سیکرٹری صحت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کے کپڑوں سے پاکستان کیلئے محنت کے پسینے کی خوشبو آرہی ہے، رانا ثنااللّٰہشانگلہ والا خادم پاکستان اور بنی گالہ والا سیاسی شیطان ہے، رانا ثنااللّٰہ تفصیلات جانیے: DailyJang PMLN PTI Chaat Lu کرپشن کی بدبو کہاو Choori karna mei bhi mehnat lagti hai sahe kaha apne mehnat he hai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »