بے گناہ کشمیریوں پربھارتی فورسز کے مظالم حد سے بڑھ چکے ہیں:ڈاکٹر فردوس

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بے گناہ کشمیریوں پربھارتی فورسز کے مظالم حد سے بڑھ چکے ہیں:ڈاکٹر فردوس Read News Dr_FirdousPTI KashmirBleeds Kashmir KashmirIssue PTIofficial StandWithKashmiris KashmirWantsFreedom PTIofficial MoIB_Official

حکومت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور منظم نسل کشی کے خلاف آواز بلند کرنے کے لئے تمام ملکوں کو اسلامی تعاون تنظیم کے پلیٹ فارم پراکٹھا کرنے کی کوششیں کررہی ہے۔ ایک نجی نیوزچینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بے گناہ کشمیریوں پربھارتی فورسز کے مظالم

حد سے بڑھ چکے ہیں۔انہوں نے کہاکہ کشمیری بھارت کی ریاستی دہشت گردی کاشکا ر ہیں اوراقوام متحدہ جیسے عالمی اداروں کی ذمہ داری ہے کہ وہ خطے میں دہشت گردی بند کرانے کے لئے بھارت پردبائوڈالے اور زمینی حقائق معلوم کرنے کے لئے ذرائع ابلاغ اورانسانی حقوق کی تنظیموں کو رسائی دے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی، ایران میں یو این کے دفتر کے سامنے احتجاجکشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی، ایران میں یو این کے دفتر کے سامنے احتجاج Students Protest Infront UN Office Tehran Solidarity Kashmiri People HassanRouhani JZarif ReutersIran KashmirWantsFreedom
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کے وژن کے تحت بلوچستان کے عوام کیلئے خوشخبریوزیر اعظم کے وژن کے تحت بلوچستان کے عوام کیلئے خوشخبری Balochistan Quetta PMImranKhan Vision PTIofficial PTIBaluchistan MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بیرون ملک مقیم ہندوستانی بھی مظلوم کشمیریوں کے حق میں بولنے لگےبیرون ملک مقیم ہندوستانی بھی مظلوم کشمیریوں کے حق میں بولنے لگے Kashmir PMOIndia MoIB_Official PTIofficial UN_News_Centre UN_Radio UN pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹورنٹو، مختلف کمیونٹیز کا کشمیریوں کے حق میں مظاہرہکینیڈا کےشہر ٹورنٹو میں کشمیریوں کے حق میں مظاہرہ کیاگیا۔ مظاہرین نے بھارت کے آرٹیکل تین سوستر کے خاتمے کے فیصلے کی بھرپور مذمت کی۔ ڈاؤن ٹاؤن میں ہونے والے مظاہرے میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے بڑی...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کشمیریوں کے ساتھ ہمیشہ کھڑا رہے گا : اسدقیصرپاکستان کشمیریوں کے ساتھ ہمیشہ کھڑا رہے گا : اسدقیصر AsadQaiser PakistanStandsWithKashmir NationalAssemblySpeaker KashmirDeserveFreedom UN AsadQaiserPTI MoIB_Official pid_gov PTIofficial UN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اٹلی : ہزاروں افراد کا کشمیریوں کے حق میں احتجاجی مظاہرہاٹلی : ہزاروں افراد کا کشمیریوں کے حق میں احتجاجی مظاہرہ KashmirisBurning Slogans Raised Kashmir Rally Brescia Italy KashmirWantsFreedom PMOIndia ReutersIndia UN UN_News_Centre
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »