اٹلی : ہزاروں افراد کا کشمیریوں کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اٹلی : ہزاروں افراد کا کشمیریوں کے حق میں احتجاجی مظاہرہ KashmirisBurning Slogans Raised Kashmir Rally Brescia Italy KashmirWantsFreedom PMOIndia ReutersIndia UN UN_News_Centre

ضرور پڑھیں: پوری دنیا میں کشمیریوں کے حق اور بھارت مخالف مظاہرے، اٹلی کے شہر بریشا میں آرٹیکل 370 کے خاتمے کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں سکھ، عربی اور پاکستانی مسلمانوں کی بڑی تعداد شریک تھی۔ دوکلومیٹر طویل ریلی میں تین ہزار افراد نے شرکت کی۔ ریلی کا آغاز اسلامک سنٹر سے ہوا جو بریشا کے بڑے پارک پر اختتام پزیر ہوئی۔

لندن میں پارلیمنٹ سکوائر کے سامنے بھارت سے تعلق رکھنے والی اقلیتوں نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ کیا۔ مظاہرہ ساؤتھ ایشیا سولیڈیرٹی گروپ کے پلیٹ فارم سے پارلیمنٹ سکوائر میں نصب گاندھی کے مجسمہ کے سامنے کیا گیا۔ مظاہرین نے مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور مقبوضہ وادی کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کے اقدام کو مسترد کر دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں بیویوں کے ہاتھوں شوہروں کے قتل کے واقعات میں اضافہ - ایکسپریس اردوگزشتہ ایک سال کے دوران پنجاب میں 8 افراد اپنی ہی بیویوں کے ہاتھوں قتل ہوچکے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے میں 5 فلسطینی شہیدمقبوضہ بیت القدس(ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیلی فوج نے غزہ میں حملہ کرکے 5 فلسطینیوں کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کانگو وائرس کے کیسز میں اضافہکراچی میں کانگو وائرس کے کیسز میں اضافہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں مریضوں کے لئے مفت تشخیصی ٹیسٹوں کی سہولت ختم - ایکسپریس اردومحکمہ صحت نے صوبائی کابینہ سے منظوری کے بعد نئے ریٹس کا مراسلہ جاری کر دیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کے دوران کرنٹ سے ہلاکتوں پر کے الیکٹرک کیخلاف نیپرا کی تحقیقات شروعکراچی میں بارش کے دوران کرنٹ سے ہلاکتوں پر کے الیکٹرک کیخلاف نیپرا کی تحقیقات شروع KElectricPk NEPRA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سوڈان: حکمران ملٹری کونسل،حزب اختلاف کے اتحاد میں عبوری حکومت کے قیام کا معاہدہسوڈان: حکمران ملٹری کونسل،حزب اختلاف کے اتحاد میں عبوری حکومت کے قیام کا معاہدہ Sudan MilitaryCouncil Opposition Agreement
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »