ٹورنٹو، مختلف کمیونٹیز کا کشمیریوں کے حق میں مظاہرہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مظاہرین نے پاکستان اورآزادکشمیر کے جھنڈے اٹھارکھےتھے

کینیڈا کےشہر ٹورنٹو میں کشمیریوں کے حق میں مظاہرہ کیاگیا۔ مظاہرین نے بھارت کے آرٹیکل تین سوستر کے خاتمے کے فیصلے کی بھرپور مذمت کی۔

ڈاؤن ٹاؤن میں ہونے والے مظاہرے میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے بڑی تعداد میں پاکستانی ، کشمیری اورسکھ کمیونٹی کے افراد شریک ہوئے۔مظاہرین نے مقبوضہ کشمیر کے بھارت کے قبضے کو ختم کرنے اورانسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ختم کرنے اورمسئلہ کشمیر کو سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کا مطالبہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں بیویوں کے ہاتھوں شوہروں کے قتل کے واقعات میں اضافہ - ایکسپریس اردوگزشتہ ایک سال کے دوران پنجاب میں 8 افراد اپنی ہی بیویوں کے ہاتھوں قتل ہوچکے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی، ایران میں یو این کے دفتر کے سامنے احتجاجکشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی، ایران میں یو این کے دفتر کے سامنے احتجاج Read News Kashmir OccupiedKashmir India Terrorism UN UN Iran Protest
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی، ایران میں یو این کے دفتر کے سامنے احتجاجکشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی، ایران میں یو این کے دفتر کے سامنے احتجاج Students Protest Infront UN Office Tehran Solidarity Kashmiri People HassanRouhani JZarif ReutersIran KashmirWantsFreedom
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی، ایران میں یو این کے دفتر کے سامنے احتجاجتہران: ایران میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے کشمیریوں کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیرون ملک مقیم ہندوستانی بھی مظلوم کشمیریوں کے حق میں بولنے لگےبیرون ملک مقیم ہندوستانی بھی مظلوم کشمیریوں کے حق میں بولنے لگے Kashmir PMOIndia MoIB_Official PTIofficial UN_News_Centre UN_Radio UN pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بیرون ملک مقیم ہندوستانی کشمیریوں کے حق میں بولنے لگےلاہور: (دنیا نیوز) میڈیا رپورٹس کے مطابق جہاں ایک طرف عام ہندوستانی مودی سرکار کے خوف کی وجہ سے سچ بولنے سے گریزاں ہیں تو باہر بیٹھے ہندوستانی کشمیریوں کے حق میں بولنے لگے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »