بے وفا شوہر سے طلاق پر خوشی سے نہال خاتون کا منفرد جشن

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویڈیو دیکھیں

مصر سے تعلق رکھنے والی خاتون نے سابق شوہر سے طلاق ہونے پر نہ صرف انتہائی خوشی کا اظہار کیا بلکہ اس کا بھرپور جشن بھی منایا۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق خاتون نے بے وفا شوہر سے طلاق کے بعد عدت پوری کی اور جشن منانے کیلیے سج سنور کر ریسٹورنٹ کا رُخ کیا۔ خاتون نے ریسٹورنٹ میں کیک کاٹا جس پر لکھا تھا ’طلاق مبارک۔‘ انہوں نے وہاں موجود افراد میں سونا اور دیگر انعامات بھی تقسیم کیے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں خاتون کہہ رہی ہیں کہ بے وفا شوہر نے دوسری خاتون کے ساتھ تعلقات قائم کیے جو میرے لیے بالکل بھی ناقابلِ برداشت تھے۔

انہوں نے کہا کہ میں نے اسی وجہ سے طلاق لی اور اب کافی خوش ہوں، میں نے علیحدگی کو خوشی سمجھا اور اسے منایا، شرم اسے آنی چاہیے جس نے مجھ سے بے وفائی کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خاتون نے بے وفا شوہر سے طلاق کی خوشی میں جشن منایا اور سونا بانٹاخاتون نے عدت پوری ہونے پر ریسٹورینٹ میں پارٹی رکھی اور کیک کاٹا جس پر طلاق مبارک لکھا ہوا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خاتون ٹیچر کی شرمناک حرکت ، مسلم طالب علم کو بچوں سے پٹواتی رہی، ویڈیو منظرعام پر آگئیاترپردیش : ایک اسکول میں آٹھ سالہ مسلم طلبا پر تشدد کی ویڈیو منظرعام پر آگئی ، جس میں خاتون ٹیچر مسلم طالب علم کو بچوں سے پٹواتی رہی،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خاتون ٹیچر کی شرمناک حرکت ، مسلم طالب علم کو بچوں سے پٹواتی رہی، ویڈیو منظرعام پر آگئیاترپردیش : ایک اسکول میں آٹھ سالہ مسلم طلبا پر تشدد کی ویڈیو منظرعام پر آگئی ، جس میں خاتون ٹیچر مسلم طالب علم کو بچوں سے پٹواتی رہی،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مہنگی بجلی؛ صنعتی پیداوار کی لاگت میں 25 سے 30 فیصد اضافہبرآمدی صنعت علاقائی سطح پر مقابلہ کرنے سے قاصر ہوتی جارہی ہے،تاجروں میں شدید بے چینی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹیچر کے تشدد سے ساتویں کلاس کا طالب علم بے ہوشاوکاڑہ : سرکاری اسکول میں استاد نے ہوم ورک مکمل نہ کرنے ساتویں کلاس کے طالب علم پر تشدد کیا ، بچے کی حالت غیر ہونے پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »