خاتون نے بے وفا شوہر سے طلاق کی خوشی میں جشن منایا اور سونا بانٹا

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خاتون نے عدت پوری ہونے پر ریسٹورینٹ میں پارٹی رکھی اور کیک کاٹا جس پر طلاق مبارک لکھا ہوا تھا

مصر میں ایک خاتون نے شوہر سے علیحدگی کے بعد عدت کے اختتام پر ریسٹورینٹ میں پارٹی رکھی اور بھرپور طریقے سے طلاق کا جشن منایا۔

العربیہ نیوز کے مطابق اپنی نوعیت کے اس منفرد جشن میں خاتون نے کیفے میں موجود افراد میں سونا اور دیگر انعامات بھی بانٹے۔ خاتون نے کیک بھی کاٹا جس پر طلاق مبارک لکھا ہوا تھا۔ خاتون نے ویڈیو بھی بنائی اور اسے وائرل کیا۔ ویڈیو میں خاتون کا کہنا تھا کہ میرے شوہر نے کسی اور سے تعلقات رکھے جو میرے لیے ناقابل برداشت ہے اس لیے طلاق لی اور اب میں بہت خوش ہوں۔

خاتون کا یہ بھی کہنا تھا کہ میرا برج حمل ہے اس لیے میں جنونی شخصیت کی مالک ہوں اور ہر چیز میں انفرادیت رکھنا چاہتی ہوں۔ اپنی طلاق کو بھی منفرد بنایا اور اس میں مجھے کوئی عار نہیں۔ جس نے بے وفائی کی اسے شرم آنی چاہیے۔ سوشل میڈیا پر صارفین کا اس ویڈیو پر ملا جلا رجحان دیکھنے کو ملا۔ کچھ نے بے وفا شوہر سے جان چھوٹ جانے پر خاتون کے جشن منانے کے اقدام کو سراہا اور کچھ نے اسے نہایت غیرمناسب قرار دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی لاہور پشاور سمیت ملک بھر میں بجلی کے بھاری بلز کیخلاف شدید احتجاجاسلام آباد:  کراچی، لاہور، پشاور سمیت ملک کے بڑے شہروں اور قصبوں میں بجلی کے بھاری بلز کیخلاف شدید احتجاج کر رہے ہیں۔ملک بھر میں بجلی کی قیمتوں میں بے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت عمرہ ادائیگی کیلئے مکہ المکرمہ روانہاداکارہ گزشتہ کچھ عرصے سے اپنے سابق شوہر عادل درانی کے حوالے سے میڈیا کی سرخیوں میں ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں ادویات کی قلت حکومت کا نوٹسخیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے اسپتالوں اور بی ایچ اوز میں ادویات کی قلت  کا نوٹس لے لیا۔نگران حکومت نے ادویات کی قلت کی شکایات موصول ہونے پر ڈائریکٹر جنرل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خاتون ٹیچر کی شرمناک حرکت ، مسلم طالب علم کو بچوں سے پٹواتی رہی، ویڈیو منظرعام پر آگئیاترپردیش : ایک اسکول میں آٹھ سالہ مسلم طلبا پر تشدد کی ویڈیو منظرعام پر آگئی ، جس میں خاتون ٹیچر مسلم طالب علم کو بچوں سے پٹواتی رہی،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خاتون ٹیچر کی شرمناک حرکت ، مسلم طالب علم کو بچوں سے پٹواتی رہی، ویڈیو منظرعام پر آگئیاترپردیش : ایک اسکول میں آٹھ سالہ مسلم طلبا پر تشدد کی ویڈیو منظرعام پر آگئی ، جس میں خاتون ٹیچر مسلم طالب علم کو بچوں سے پٹواتی رہی،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایبٹ آباد آپریشن میں اسامہ کو قتل کرنے والا امریکی فوجی نشے کی حالت میں گرفتارامریکی اہلکار کو عوامی مقام پر نشے کی حالت میں تھوڑ پھوڑ اور خاتون پر حملے کے الزام میں گرفتار کیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »