بے بی شارک ۔۔۔یوٹیوب پر 10 ارب سے زیادہ بار دیکھی جانیوا لی ویڈیو

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بچوں کی پسندیدہ ’بے بی شارک’ یوٹیوب پر10 ارب سے زائد بار دیکھی جانیوالی پہلی ویڈیوبن گئی

تفصیلات کے مطابق بچوں کی میوزیکل نظم نے یہ سنگ میل 5 سال کے عرصہ میں عبور کیا ۔جنوبی کوریائی کمپنی کی ویڈیو میں امریکی گلوکارہ ہوپ سیگوئن نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے میوزیکل نظم جون 2016 میں یوٹیوب پر اپلوڈ کی گئی تھی۔بے بی شارک نے نومبر 2020 میں لوئس فونسی اور ڈیڈی یانکی کی ویڈیو ڈیسپاسیٹو کو پیچھے چھوڑ کر یوٹیوب کی سب سے زیادہ مقبول ویڈیو کا اعزاز اپنے نام کیا تھا۔ڈیسپاسیٹو دوسرے نمبر پر ہے جسے اب تک 7 ارب 70 کروڑ سے زیادہ بار دیکھا جاچکا ہے...

تیسرے نمبر پر بھی بچوں کی ہی ایک ویڈیو جونی جونی یس پاپا ہے جسے لو لو کڈز نے تیار کیا تھا جبکہ ایڈ شیرین کی ویڈیو شیپ آف یو چوتھے اور وز خلیفہ کی ویڈیو سی یو اگین 5 ویں نمبر پر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوٹیوب پر’بے بی شارک‘ سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیو بن گئی - ایکسپریس اردویوٹیوب پر ’بے بی شارک‘ کی ویڈیو اب تک 10 ارب سے زائد مرتبہ دیکھی جا چکی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا بے لگام، SOPs کا کہیں نام و نشان نہیںملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس بے لگام ہو گیا لیکن شہر بھر میں ایس او پیز کا کہیں نام و نشان نہیں ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد کے حلقوں میں بے چینیوزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ رسیدیں دے چکے‘ الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی نے تحریک انصاف کو فارن فنڈنگ کیس سے کلیئر کر دیا ہے پڑھیئے کنور محمد دلشاد کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns Muhammad Qasim’s dreams indicated the reasons for PMIK failures and his struggles before they happened. They also had indications and guidance on how PMIK could save his Government from disaster.
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شہبازشریف اورحمزہ نے بے نامی بینک اکائونٹس سے منی لانڈرنگ کی۔ایف آئی اے کی رپورٹشہبازشریف اورحمزہ نے بے نامی بینک اکائونٹس سے منی لانڈرنگ کی۔ایف آئی اے کی رپورٹ HamzaShahabaz ShahbazSharif FIA Report MoneyLaunderingCase PMLN FIA_Agency president_pmln pmln_org HamzaSS ShazadAkbar MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کا جوکووچ کو ملک سے بے دخل نہ کرنے کا اعلانمیڈیا رپورٹ کے مطابق حکومتی وکیل نے کہا ہے کہ آسٹریلیا نوواک جوکووچ کو ملک سے بےدخل نہیں کرے گا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کا کامیاب کھلاڑیوں کو 15، 15 لاکھ روپے کا انعام - ایکسپریس اردوپی سی بی کا کامیاب کھلاڑیوں کو 15، 15 لاکھ روپے کا انعام مزید پڑھیں: PCB ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »