پی سی بی کا کامیاب کھلاڑیوں کو 15، 15 لاکھ روپے کا انعام - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی سی بی کا کامیاب کھلاڑیوں کو 15، 15 لاکھ روپے کا انعام مزید پڑھیں: PCB ExpressNews

تقریب میں بورڈ سربراہ نے کھلاڑیوں کی عمدہ کارکردگی پر دل کھول کر تعریف کی اور پرفارمنس میں تسلسل جاری رکھنے کی ہدایت کی۔

پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے کھلاڑیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی ٹیم کے لیے سال 2021 آؤٹ کلاس رہا، ہم کرکٹرز کو انعام ضرور دے رہے ہیں جو اُن کی پرفارمنس کے حساب سے بہت کم ہے۔انہوں نے کہا کہ میرے آنے سے پہلے بھی ان کی پرفارمنس زبردست تھی، پاکستانی ٹیم کی کارکردگی کا گراف بہتر ہونا خوش آئند ہے، یقین ہے کہ پرفارمنس میں بہتری کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا ۔

رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ کرکٹرز کی حوصلہ افزائی کرنا ضروری یے کیونکہ ایسے اقدامات سے کھلاڑیوں کا حوصلہ بلند ہوتا ہے۔ پی سی بی چیئرمین نے مزید کہا کہ لیگز، کوویڈ اور دوسری مصروفیات کی وجہ سے تقریب کو مختصر رکھا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلیا کا جوکووچ کو ملک سے بے دخل نہ کرنے کا اعلانمیڈیا رپورٹ کے مطابق حکومتی وکیل نے کہا ہے کہ آسٹریلیا نوواک جوکووچ کو ملک سے بےدخل نہیں کرے گا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا ہائیکورٹس کو تعلیمی اداروں کے معاملات میں مداخلت پر احتیاط کا حکمسپریم کورٹ نے خیبر میڈیکل یونیورسٹی کی اپیل منظور کرتے ہوئے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا آپ کو نہیں پتہ بے احتیاطی صرف سیاستدانوں کیلئے مختص ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی گرین لائن بس، مسافر 1 اسٹاپ کیلئے بھی 55 روپے کا ٹکٹ خریدنے پر مجبورمسائل کے شکار ٹرانسپورٹ کے لیے ترسے ہوئے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے عوام گرین لائن بس کو اپنے لیے کسی نعمت سے کم نہیں سمجھ رہے تھے مگر گورنر سندھ عمران اسماعیل کے گرین لائن بس کے کم سے کم کرائے 15 روپے اور زیادہ سے زیادہ کرائے 55 روپے کے اعلان کی اس وقت نفی ہو گئی جب مسافروں کی اکثریت کو یہ پتہ چلا کہ ایک اسٹاپ کے فاصلے پر سفر کرنے کے لیے بھی 55 روپے کا ٹکٹ لینا پڑے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کھربوں روپے ٹیکس جمع کرنے والا ایف بی آر فنڈز کی قلت کا شکارسالانہ کھربوں روپے ٹیکس جمع کرنے والا فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) فنڈز کی قلت کا شکار ہوگیا، پڑھیے shakeel_ahmed9 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ذیابیطس میں عام استعمال ہونے والی دوا کی قیمت میں 140 روپے کا اضافہلاہور : ذیابیطس میں عام استعمال ہونے والی دوا ایمرل کی قیمت میں 140 روپے کا اضافہ کردیا گیا، شوگر کے مریضوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ذیابیطس میں عام استعمال ہونے والی دوا کی قیمت میں 140 روپے کا اضافہلاہور : ذیابیطس میں عام استعمال ہونے والی دوا ایمرل کی قیمت میں 140 روپے کا اضافہ کردیا گیا، قیمت میں ہوشربا اضافے سے شوگر کے مریضوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئیں۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »