بیڈمنٹن ایشین گیمزمیں بھارت کوشکست دینے والی ٹیم پرانعامات کی بارش،کے پی حکومت نے بڑا اعلان کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کے پی حکومت نے بیڈمنٹن ایشین گیمزمیں بھارت کوشکست دینے والی

ٹیم کو5لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کردیا،تفصیلات کے مطابق بیڈمنٹن ایشین گیمز میں پاکستانی ٹیم نے بھارت کو شکست سے دوچار کیا تھا،نوجوان بیڈمنٹن پلیئرقاری عدنان اورراجہ محمدنے بھارت کوڈبل ایونٹ میں شکست دی،خیبرپختونخوا حکومت نے بھارت کوشکست دینے والی ٹیم کو5لاکھ روپے انعام دینے کااعلان کیا ہے۔.

ٹیم کو5لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کردیا،تفصیلات کے مطابق بیڈمنٹن ایشین گیمز میں پاکستانی ٹیم نے بھارت کو شکست سے دوچار کیا تھا،نوجوان بیڈمنٹن پلیئرقاری عدنان اورراجہ محمدنے بھارت کوڈبل ایونٹ میں شکست دی،خیبرپختونخوا حکومت نے بھارت کوشکست دینے والی ٹیم کو5لاکھ روپے انعام دینے کااعلان کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ساؤتھ ایشین ریجنل بیڈمنٹن چیمپئین شپ ڈبلز کے فاتح کھلاڑی لاہور پہنچ گئے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سری لنکن بورڈ کے صدر کے بیان پر پی سی بی کا مایوسی کا اظہارسری لنکن بورڈ کے صدر کے بیان پر پی سی بی کا مایوسی کا اظہار تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی اور اس کے سہولت کار جمہوریت پر حملے کررہے ہیں،تحریک انصاف اور ان کے سہولت کاروں کو گھر بھیجیں گے: بلاول بھٹو زرداریپی ٹی آئی اور اس کے سہولت کار جمہوریت پر حملے کررہے ہیں،تحریک انصاف اور ان کے سہولت کاروں کو گھر بھیجیں گے: بلاول بھٹو زرداری BBhuttoZardari MediaCellPPP pid_gov PTIofficial InsafPK ImranKhanPTI BBhuttoZardari MediaCellPPP pid_gov PTIofficial InsafPK ImranKhanPTI خواب دیکھنا آپ کو جمہوری حق ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یہ مچھلی کسی کو دکھائی دے تو مار ڈالیں حکومت نے اعلان کردیاجارجیا(ویب ڈیسک) امریکی ریاست جارجیا کے محکمہ جنگلی و قدرتی حیات نے اعلان کیا ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جنگی جنون میں مبتلا مودی کچرا چننے لگےنئی دہلی:بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے چینی صدر کے دورہ بھارت کے دوران دوسرے دن کا آغاز ساحل کی صفائی سے کیا۔ kachra khud kachra chun raha hai کچرا کچرے کو چن رہا شو باز کی شاگردی شروع کر دی ھے بنیے نے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس 11 ضمنی الیکشن، الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کی ریلی کا نوٹس لے لیاتفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی زیر قیادت پی ایس 11 میں ریلی نکالی گئی تھی، الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کی ریلی کا نوٹس لے لیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »