بیٹے کی شادی میں مصروف مریم نواز کی نئی نصاویر سامنے آگئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)اپنے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات میں مصروف مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو

رہی ہے جس میں انہوں نے سفید رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا ہے، اس تصویر نے تمام سوشل میڈیا صارفین کو اپنا گرویدہ بنا لیا ہے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مریم نوازکا ہر انداز پہلے سے بہت منفرد اور الگ ہے جو سب کو بہت پسند آ رہے ہیں۔جنید صفدر کی شادی کی ایک تقریب سے حال ہی میں مریم نواز کی ایک اورنئی تصویر سامنے آئی ہے جس میں وہ اپنے بیٹے جنید صفدر کے ساتھ بیٹھی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کترینہ کیف کی شادی کی انگوٹھی کا شہزادی ڈیانا کی انگوٹھی سے کیا تعلق ہے؟بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی شادی کی انگوٹھی لیڈی ڈیانا کی مشہورِ زمانہ انگوٹھی سے مماثلت رکھتی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئندہ ہفتوں میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کی جائے گی، شوکت ترین - ایکسپریس اردوآئی ایم ایف معاہدے کے تحت منی بجٹ اگلے ہفتے پیش کریں گے، مشیر خزانہ Ayinda hafte phir qemar barh jyagi ab q nahe karte... 😠😠😠 MehngaPetrolMehngaPakistan شکریہ وزیرِ اعظم عمران خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کی کمیصرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 86 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 6 ہزار 481 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں ہندو انتہاپسندوں کی متھرا کی تاریخی عیدگاہ پرقبضے کی دھمکی - ایکسپریس اردوہندو انتہاپسند اس سے قبل تاریخی بابری مسجد بھی شہید کرچکے ہیں۔
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں ہندو انتہاپسندوں کی متھرا کی تاریخی عیدگاہ پرقبضے کی دھمکینئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں ہندو انتہاپسندوں  نے متھرا کی عید گاہ پرقبضے کی دھمکی دے دی۔ بھارتی شہرمتھرا میں ہندو انتہا پسندوں نے 17 ویں صدی میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کترینہ کیف کی شادی لیکن ممبئی میں کس معروف جوڑی کے پڑوسی ہوں گے ؟ تصدیق ہوگئیممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل آخر کار جمعرات کے روز رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے اور بھارتی میڈیا اداکاروں کی شادی سے قبل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »