بھارت میں ہندو انتہاپسندوں کی متھرا کی تاریخی عیدگاہ پرقبضے کی دھمکی - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

بھارت میں ہندو انتہاپسندوں نے متھرا کی عید گاہ پرقبضے کی دھمکی دے دی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی شہرمتھرا میں ہندو انتہا پسندوں نے 17 ویں صدی میں بنائی گئی شاہی عیدگاہ پرقبضہ کرنے اور پوجا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد میں متھرا کے مسلمان پانچ وقت کی نمازوں کے علاوہ نمازجمعہ اور عید کی نماز بھی ادا کرتے ہیں۔اس سے قبل ہندو انتہاپسند 1992 میں ایودھیا میں تاریخی بابری مسجد کوبھی شہید کرچکے ہیں۔ بابری مسجد کی شہادت کے بعد پورے بھارت میں مسلم کش فسادات میں 2000سے زائد مسلمان شہید ہوئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کترینہ کیف کی شادی کی انگوٹھی کا شہزادی ڈیانا کی انگوٹھی سے کیا تعلق ہے؟بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی شادی کی انگوٹھی لیڈی ڈیانا کی مشہورِ زمانہ انگوٹھی سے مماثلت رکھتی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہنگور ڈے گولڈن جوبلی: تاریخی کارنامے کی خصوصی ویڈیو جاریہنگور ڈے گولڈن جوبلی: تاریخی کارنامے کی خصوصی ویڈیو جاری ARYNewsUrdu پاکستان کے آئین کے مطابق جو بھی کرپشن او بے حیائی کے مطلب زنا کے کام اور نشے مطلب شراب چرس ہیروئن کا مرتکب ہوگا وہ تاحیات سیاست نہیں کر سکتا مگر اس پر عمل ناجانے کب ہوگا کیونکہ کے موجود 70٪ سیاستدان ایسے ہی ہیں افسوس پاکستان کی قسمت پر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اومی کرون بھارت میں حکام کی دوڑیں لگ گئیں کئی افراد متاثر03:47 PM, 10 Dec, 2021, بین الاقوامی, ممبئی : کورونا وائرس کا نیا ویرئینٹ بھارت میں پنجے گاڑنے لگا ۔ اومی کرون سے متاثر افراد کی تعداد 25 ہوگئی ۔ بھارتی وزارت
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز ۔۔جنوبی افریقہ کے 3 بڑے کھلاڑیوں کی واپسیبھارت کے خلاف اس مہینے کے آخر میں شروع ہونے والے تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز کےلئے3 بڑے کھلاڑیوں کیگیسو رباڈا ،کونٹن ڈی کاک اور اینرک نارتجے کو جنوبی افریقہ کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کی ون ڈے ٹیم کے نئے کپتان کا اعلانبھارت کی ون ڈے ٹیم کے نئے کپتان کا اعلان ARYNewsUrdu India
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آر ایس ایس کے ہوتے بھارت کو کسی بیرونی دشمن کی ضرورت نہیں وزیراعظمآر ایس ایس کے ہوتے بھارت کو کسی بیرونی دشمن کی ضرورت نہیں، وزیراعظم FMPublicDiploPK Islamabad PMIMranKhan MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI TeamSMQ SMQureshiPTI PakPMO IsbConclave2021
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »