بیوی کو سرکاری نوکری ملنے پرشوہر نے ہاتھ کاٹ دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیوی کو سرکاری نوکری ملنے پرشوہر نے ہاتھ کاٹ دیا ARYNewsUrdu

کولکتہ: بھارت میں شوہر نے خاتون کو سرکاری اسپتال میں نرس کی نوکری ملنے پر اس کا ہاتھ کاٹ دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ مغربی بنگال کے ضلع مشرقی بردوان میں پیش آیا ہے، جہاں 26 سالہ ملزم نے سرکاری اسپتال میں نرس کی ملازمت ملنے پر بیوی کا ہاتھ اس خدشہ کے پیش نظر کاٹ دیا کہ کہیں اس کی بیوی کا کسی دوسرے شہر تبادلہ نہ کردیا جائے۔ رپورٹ کے مطابق شوہر نے اپنے دو ساتھیوں کے ہمراہ اتوار کی رات ایک بجے بیوی پر حملہ کیا اور اس کا ہاتھ کاٹ دیا، جس کے بعد اسے خود ہی اسپتال چھوڑا اور وہاں سے فرار ہوگیا، 24 سالہ خاتون نجی اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے خاتون کا کٹا ہوا ہاتھ گھر پر ہی چھوڑ دیا تھا۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔

پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ ملزم نہیں چاہتا تھا کہ اہلیہ سرکاری ملازمت کریں کیونکہ اسے خدشہ تھا کہ اس کا تبادلہ کسی دوسرے شہر نہ کردیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ماءیں مانگتی بیٹے ہیں لیکن ان کی تربیت کرنا بھول جاتی ہیں

پوچھنا یہ تھا ARY کے مطابق رات 12 بجے پیٹرول کی قمیت بڑھنی تھی, ؟؟ ابھی 12:30 ہورہے قیمت نہیں بڑھی ,!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نرس کی سرکاری نوکری ملنے پر شوہر نے بیوی کا ہاتھ کاٹ دیاشوہر کو خدشہ تھا کہ بیوی کو اب کسی اور شہر میں تعینات کیا جائے گا، پولیس Picture of the Year.. بہت سارے لوگوں کو عمران خان تمہارے ہاتھ میں یہ تسبیح ہضم نہیں ہوتی۔۔ آج دیکھ لو سب تمہارے خلاف ہیں پھر بھی تم ہی غالب آؤ گے ان جھوٹی طاقتوں پر کیونکہ تم حق پر ہو یہ سین تو انڈیا کالگ رھا ھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بیوی کو سرکاری ملازمت ملنے پر شوہر نے ہاتھ کاٹ دیا26 سالہ ملزم واقعے کے بعد سے فرار ہوچکا ہے جبکہ 24 سالہ خاتون ایک نجی اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج ہیں۔ یہ دیکھنا اور رہ گیا تھا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سرکاری ملازمین کو ایڈہاک ریلیف ملنے کے امکانات - ایکسپریس اردوپے اینڈ پنشن کمیشن کی سفارشات جمع کرانے کی تاریخ میں30جون تک توسیع کردی گئی Oh it is Justice with employee
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دعا زہرا کراچی منتقل، میاں بیوی الگ الگ حفاظتی تحویل میں رکھے جا رہے ہیںدعا زہرا کراچی منتقل، میاں بیوی الگ الگ حفاظتی تحویل میں رکھے جا رہے ہیں arynewsurdu Yeh Jon sa tareqa h ager bachun ne nikha ker lea h to ma bap aik dosry ko necha dikhany kely dono ko police me band kara dea Kun inn k pechy pary hoey hn sb.. nikah ho gaya. Bat khatam..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور سے پہلی پرواز 220 عازمین کو لیکر مدینہ روانہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں پہلی بار کسی انسان کو 3D کان لگا دیا گیادنیا میں پہلی بار کسی انسان کو 3D کان لگا دیا گیا arynewsurdu اگر کہیں سے 3D غیرت کا اہتمام ہو سکے تو امپورٹڈ حکومت اور سپوٹران بشمول لبیک والوں کو تھوڑی سی لگا دیں،انکی طرف اس کی شدید کمی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »