بیوی کو سرکاری ملازمت ملنے پر شوہر نے ہاتھ کاٹ دیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شوہر کو کس بات کا خدشہ تھا؟ تفصیلات جانیے: DailyJang

یہ واقعہ مغربی بنگال کے ایک ضلع میں پیش آیا، شوہر کو خدشہ تھا کہ اس کی بیوی کا کسی دوسرے شہر تبادلہ نہ کردیا جائے۔

26 سالہ ملزم واقعے کے بعد سے فرار ہے جبکہ 24 سالہ خاتون ایک نجی اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج ہیں۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق خاتون کی شادی اکتوبر 2017 میں ہوئی تھی اور انہوں نے 2018 میں نرسنگ کورس میں داخلہ لیا تھا۔ وہ نجی اسپتال میں ملازمت کر رہی تھیں اور بعد ازاں انہوں نے شوہر کی مرضی کے برخلاف سرکاری نوکری کے لیے درخواست دی۔پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ ملزم نہیں چاہتا تھا کہ اہلیہ سرکاری ملازمت کریں کیونکہ اسے خدشہ تھا کہ اس کا تبادلہ کسی دوسرے شہر نہ کردیا جائے۔ملزم نے خود ہی اپنی بیوی کو اسپتال چھوڑا اور گاؤں سے فرار ہوگیا۔متاثرہ خاتون کے والد نے بتایا کہ میری بیٹی کا خواب تھا کہ وہ نرس بنے اور سماج کی خدمت کرے لیکن اب اس کا یہ خواب کبھی بھی پورا نہیں ہوسکے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ دیکھنا اور رہ گیا تھا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دعا زہرہ اور اس کے شوہر کو کراچی پہنچادیا گیاکراچی سے لاہور پہنچ کر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرہ اور اس کے شوہر کو پولیس نے کراچی پہنچا دیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دلہن نے شادی کے کھانے کے پیسوں سے مِکی ماؤس کو مدعو کرلیادلہن نے شادی میں مہمانوں کو کھانا کھلانے کے بجائے مِکی اور مِنی پر 4 ہزار پاؤنڈ خرچ کردیے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’شوہر کے ساتھ جانا چاہتی ہوں‘: دعا کے بیان کے بعد عمر کے تعین کیلئے میڈیکل کا حکمعدالت نے تفتیشی افسر کو دو روز میں دعا کا میڈیکل کرانے کا حکم دیا ہے مزید پڑھیے: GeoNews duazehrakazmi کیوں بھیجا میڈیکل؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خاتون شادی کے دوہفتے بعد سونا اور نقدی لیکر فرار،شوہر حیران - ایکسپریس اردوپولیس تفتیش میں انکشاف ہوا کہ خاتون پہلے سے شادی شدہ اور تین بچوں کی ماں ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اغوا نہیں کیا گیا، شوہر کے ساتھ جانا چاہتی ہوں: دعا زہرہ کا عدالت میں بیاندعا زہرہ اور اس کے شوہر ظہیر کو گزشتہ روز لاہور پولیس نے چشتیاں سے حراست میں لیا تھا سلام اور رج کے دینا چاہتی ہوں... Zabardast beta...👍🏻
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

2 سالہ بچے کا بندوق سے کھیل، والد کو گولی مار دیامریکا میں ایک 2 سالہ بچے نے بندوق سے کھیلتے ہوئے اپنے والد کو گولی مار دی، پولیس نے والدہ کو گرفتار کرلیا۔ اتنا لمبا آئین لکھنے سے بہتر تھا صرف یہی لکھ دیتے 'جو امریکہ کہے گا وہی کریں گے'
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »