ملک میں پیٹرول دستیابی پر اوگرا کا اہم بیان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں پیٹرول دستیابی پر اوگرا کا اہم بیان ARYNewsUrdu PetrolPriceHike PetrolDieselPriceHike

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی وافر مقدار موجود ہے۔

تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی افواہوں کے بعد مختلف شہروں میں شہریوں نے بڑی تعداد میں پیٹرول پمپس کا رخ کرلیا، جس کے بعد پمپمس پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئی اور کئی جگہ پر پیٹرول اور ڈیزل کا اسٹاک ختم ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، تاہم اب اس حوالے اوگرا کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔

اوگرا ترجمان کا کہنا ہے کہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی وافر مقدار موجود ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہیں بڑھائی جا رہی ہیں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ آئل کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ پمپس پر پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی جاری رکھی جائے۔ دوسری جانب اپنے ٹوئٹر بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پری بجٹ سیمینار میں پٹرولیم قیمتوں سے متعلق کوئی بات نہیں کی آج پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا جا رہا ہے اور قیمتیں بڑھانےکےحوالےسےکوئی سمری یاکوئی پلان نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موجودہ حالات میں ملک بھر میں ہفتہ، اتوار پوری تعطیل ہو، خواجہ آصفموجودہ حالات میں ملک بھر میں ہفتہ، اتوار پوری تعطیل ہو اور جمعہ کو آدھا دن کام ہو، خواجہ آصف تفصیلات جانیے: DailyJang ترقی پذیر ممالک چھٹیاں کر کے آرام نہیں فرماتے جناب کفایت شعاری کا کوئی اور طریقہ بتائیں ایک نظر کالا باغ ڈیم کی طرف اب تو سب حکومت میں ہیں کالا_باغ_ڈیم پورے ہفتے کی تعطیل کریں تو زیادہ فائدہ ہوگا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کا بڑا اضافہسونےکی فی تولہ قیمت 2800 روپے اضافے سے ایک لاکھ 42 ہزار روپے ہوگئی ہے مزید پڑھیں: Gold GoldRates GeoNews لاکھوں میں تنخواہ لینے والوں کو بجلی ، پیڑول ، میڈیکل فری ہزاروں میں تنخواہ لینے والے بجلی ، پیڑول ، میڈیکل خود خرید رہے ہیں یہ جمہوری نظام ظالمانہ نہیں تو اور کیا ہے ؟؟؟ شیر آیا شیر آیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دنیا میں سب سے سستے اور مہنگے پیٹرول والے ممالکپیٹرول کی قیمت کا موازنہ دیگر 168 ممالک سے کیا جائے تو پاکستان کس نمبر پر کھڑا ہے؟ Kia kia karna par raha hai GEO ko apney Aakka ko razi rakhney k liye 😂😂😂😂 Geo not coming slow 😂🤣🤣 Kia kia karna par raha hai GEO ko apney Aakka ko razi rakhney k liye 😂😂😂😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرول کی قیمت میں آج اضافہ؟ وزیرخزانہ کا اہم اعلان‘پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہو رہا’ ARYNewsUrdu PetrolDieselPriceHike Zbrdast 😂 Lant hu awam k jean harm kiya howa ha inon pa .ImportedGovernmentNaManzoor
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرول کی قیمت میں مزید اضافے کی افواہیں، پمپس پر رش بڑھ گیاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں پر آئل کمپنیوں کی جانب سے پیٹرول پمپس کو تیل کی فراہمی بند کر دی گئی ہیں یہ قوم 😂😂😂
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

یورپی ملک میں سگریٹ نوشی کرنے والے افراد کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئییورپی ملک میں سگریٹ نوشی کرنے والے افراد کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »