بیوی بدتمیزی کرے تو شوہر انکو ماریںخاتون وزیر کا بیانخواتین تنظیموں کی سخت تنقید

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیوی بدتمیزی کرے تو شوہر انکو ماریں،خاتون وزیر کا بیان،خواتین تنظیموں کی سخت تنقید

Feb 18, 2022 | 19:09:PMملائیشیا کی ایک خاتون وزیر نے کہا کہ اگر بیوی ضد پر قائم رہے اور بدتمیزی کرے تو شوہر کو اس کی پٹائی کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ مردوں کو ایسا کرنا چاہیے تاکہ بیوی کو نظم و ضبط میں رکھا جا سکے۔

بھارت کے ایک نجی ٹی وی نے ڈیلی میل کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ ملیشیا کی نائب وزیر برائے خواتین، خاندان اور کمیونٹی ڈویلپمنٹ سیتی زیلہ محمد یوسف متنازعہ بیانات کی وجہ سے وہ اپنےملک اور دنیا بھر میں مشہور ہیِ، اس سے قبل بھی وہ کئی بار متنازعہ بیان دے چکی ہیں۔ ایک بار انہوں نے کہا تھا کہ عورتیں اپنے شوہروں کو معاف کر دیں جنہوں نے انہیں مارا۔

نائب وزیر سیتی زیلہ محمد یوسف نے ایک ویڈیو پیغام میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے مردوں سے کہا کہ وہ اپنی بیویوں کو نظم و ضبط میں رکھیں۔ اگر ان کی بیوی نصیحت پر عمل نہ کرے تو تین دن تک اس کے ساتھ نہ سوئے۔ علیحدہ سونے کے بعد بھی اگر روئیے نہ بدلیں تو سختی کا مظاہرہ کریں اور بیوی کو ماریں۔ ان کا کہنا تھا کہ مردوں کے اس سخت روئیے سے بیوی کو یہ جاننے میں مدد ملے گی کہ اس کا شوہر کتنا سخت ہے اور وہ اپنی بیوی سے کیا تبدیلیاں چاہتے ہیں۔ یہاں انہوں نے خواتین کو اپنے شوہروں کا دل جیتنے کا...

رپورٹ کے مطابق سیتی زیلہ محمد یوسف کے اس ویڈیو پیغام نے حکومت کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ اس بیان کے بعد سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی ہے۔لوگوں نے الزام لگایا ہے کہ یہ وزیر مردوں کو بھڑکا رہی ہے اور وہ گھریلو تشدد کو فروغ دے رہی ہے۔ملک اور دنیا بھر میں خواتین کی تنظیمیں ان کے اس بیان پر سخت تنقید کر رہی ہیں۔ کئی لوگوں اور تنظیموں نے وزیر کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

FawadFiaz These kind of women do not deserve to be sitting in any assembly and political parties bring them to showcase for women representation. Eye wash

or agr sohar battamezi karay to biwi kya karay 😐😐😐 waisay kuch mard battamezi kr k b biwi pur hath uthatay hain k vo bol na sakay to aise situation main biwi kya karay ? 😐😐

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوسری شادی کی دھمکی پر بیوی نے شوہر کی پسلیاں توڑ دیںدوسری شادی کی دھمکی پر بیوی نے شوہر کی پسلیاں توڑ دیں ARYNewsUrdu shukar dick to sahi hn na Zalim aurat is ko sakht sy sakht saza dy ky ibrat ka nishan bna dy na chahiyeq ky is sy Mard gharo mai gair mehfooz hogae hain Well done
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شکار کی تلاش میں سانپ کی بجلی کے تاروں پر جھولنے کی ویڈیو وائرلسانپ اپنے شکار کی خاطر کوئی بھی خطرہ مول لینے سے گریز نہیں کرتا جس کی ایک مثال سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں نظر آئی۔ bzuLLBexamissue ChMSarwar SamarIkhlas جناب گورنر صاحب ہم 14000 طلباء کو وی سی صاحب اور کنٹرولر صاحب کی نااہلی کی سزا نہ دیں ہم آپ کے بچوں کی طرح ہیں ہمارا کمپوزٹ امتحان لے کر ڈگری کو 2022 کے اندر مکمل کریں میڈیا پرسنز اور صحافی برادری سے ہاتھ جوڑ کر مدد کی اپیل ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مریم نواز کی پارٹی کی خاتون ورکر کیساتھ نامناسب رویے کی ویڈیو وائرلتم پرے ھو میرے سے MaryamNSharif 🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗 دور حاضر کے فرعون۔ نواز شریف مجرم مفرور بڑا بیٹا ملزم مفرور) چھوٹا بیٹا ملزم (مفرور) بیٹی مجرم ضمانت پر) داماد مجرم ضمانت پر) بھائی مجرم ضمانت پر) سمدھی ملزم مفرور) بھتیجا ملزم (مفرور) بیوی کینسر سے ہلاک ماں بغیر بیٹے کی شرکت کے دفن باپ بغیر بیٹوں کی شرکت کے دفن
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دوسری شادی کی خواہش پر بیوی نے شوہر کو اسپتال پہنچا دیا - ایکسپریس اردودوسری شادی کی خواہش پر بیوی نے شوہر کو اسپتال پہنچا دیا مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دوسری شادی کی اجازت مانگنے پر بیوی کا شوہر پر تشدد ہڈیاں توڑ دیںپنجاب کے شہر بہاولنگر میں دوسری شادی کی اجازت مانگنے پر بیوی نے شوہر کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

روبلوکس: بچوں کی آن لائن گیم جس میں جنسی مواد کی بھرمار ہے - BBC News اردوروبلوکس پر موجود گیمز اس وقت دنیا بھر میں بچوں کی مقبول ترین آن لائن گیمز میں شامل ہیں۔ بی بی سی کی تحقیق کے مطابق بچوں کی اس مقبول آن لائن گیمز کے پلیٹ فارمز پر جنسی مواد پایا جاتا ہے جس پر قابو پانا کمپنیوں کے لیے مشکل ثابت ہو رہا ہے۔ پھر کہتے ہیں جنسی جرائم جنسی تشدد بڑھ گیا ہے 🤔 اُمید کر رہے ہیں لذیذ پھلوں کی اُس پیڑ سے جس کی نشو نما کر رہے ہیں ہم گندے زہر سے دانش
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »