بیوروکریسی اور سیاسی میدان میں بڑی تبدیلیاں متوقع

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پنجاب میں مضبوط چیف سیکرٹری کی تعیناتی سے بیوروکریسی اور سیاستدانوں کو ایک بھر پور پیغام دیدیا گیا جبکہ بیوروکریسی کیساتھ ساتھ سیاسی میدان میں بھی ردوبدل ہوگا، سیاسی مداخلت یا پھر عہدے کا ناجا

ئز استعمال کرنے پر فوری وزارت سے فارغ کرنے کا بھی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔کو وزیراعظم کی جانب سے اہم فیصلوں کیلئے گرین سگنل مل گیا۔ ذرائع کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب اعظم سلیمان نے اپنی نئی ٹیم بنانے کیلئے حکمت عملی طے کر لی ہے۔ تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں پنجاب کے انتظامی معاملات میں بہتری لانے کی تجاویز اور وزیراعظم، وزیراعلیٰ کے درمیان ہونیوالی دو ملاقاتوں میں ہوئے فیصلوں پر عملدرآمد کا آغاز ہوگیا...

وزیراعلیٰ نے بیورو کریسی سے نتائج لینے کا فیصلہ کیا ہے اور عوامی مسائل، ترقیاتی پروگراموں کی فائلوں کو دبانے اور پبلک ڈیلیوری میں سستی کا مظاہرہ کرنیوالی بیور و کریسی کو اب برداشت نہیں کیا جائے گا۔ پارٹی کے ارکان اسمبلی نے بھی وزیراعلیٰ سے ملاقاتوں میں یہ معاملہ اٹھایا تھا کہ صوبائی اور ضلعی بیورو کریسی کی جانب سے عوامی مسائل کے حل میں رکاوٹیں پیدا کی جا رہی ہیں۔ وزیراعلیٰ نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس اور ملاقاتوں میں واضح اعلان کیا تھا کہ ارکان اسمبلی کو احترام دیا جائے گا اور بیور و کریسی کو...

ادھر سینئر بیوروکریٹس کا کہنا ہے کہ پنجاب میں اصل تبدیلی لانی بھی ضروری ہے، بیوروکریسی کو ہی تبدیل کرنے سے معاملات حل نہیں ہو سکیں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پنجاب میں بیوروکریسی کو آزاد کیا جائے، سیاسی مداخلت ختم کی جائے اور ان کو گارنٹی دی جائے کہ افسر کسی عہدے پر ایک مختص عرصے کیلئے تعینات ہو گا، اسی طرح معاملات بہتری کی طرف جائیں گے ورنہ ایسے ہی تبدیلیاں ہوتی رہیں گی اور معاملات بھی رکے رہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گالی اور دلیل کے درمیان سیاسی اسموگہمارے سیاسی مکالمے میں گالی نے دخل پا لیا ہے۔ ایک صوبائی وزیر نے ٹیلی وژن پر کیمروں کی موجودگی میں میزبان کو ٹکسالی گالی دی۔ ایک مذہبی رہنما نے... کالم پڑھئے: تحریر: وجاہت مسعود DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیاسی موسمیات اور محلاتی سازشیںارےیہ کیا ؟؟؟ تندرست و توانا نواز شریف لندن سدھارگئے؟ہمارےحیران وپریشان کپتان پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی عدالتی تاریخ اور مشرف غداری کیسسابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کے مقدمے پر فیصلہ سنایا جائے گا یا نہیں، اس کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ بدھ کو کر دے گی لیکن کیا یہ کیس پاکستانی سیاست اور عدلیہ کی تاریخ کا اہم ترین مقدمہ ہے؟ U great man پاکستان میں غدار ہمیشہ عام آدمی ہوتا جس کے بس میں کچھ نہیں ہوتا،، باقی سب محب وطن ہیں یہاں... کیونکہ وہ یورپ کو ناراض نہیں ہونے دیتے جو غدار وطن ملک سے بھاگ گیے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ہم کیوں ناکام ہوتے رہے اور بنگلہ دیش کامیاب کیسے ہوتا رہا؟ - Opinions - Dawn News2020 not 2023 IK Imran khan InshaAllah
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ڈی آئی خان میں ٹریفک حادثہ، 8 افراد جاں بحق اور 20 زخمی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

اپوزیشن کی اے پی سی اور وزیر اعظم کی کڑی تنقید ۔۔۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »