گالی اور دلیل کے درمیان سیاسی اسموگ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہمارے سیاسی مکالمے میں گالی نے دخل پا لیا ہے۔ ایک صوبائی وزیر نے ٹیلی وژن پر کیمروں کی موجودگی میں میزبان کو ٹکسالی گالی دی۔ ایک مذہبی رہنما نے... کالم پڑھئے: تحریر: وجاہت مسعود DailyJang

ہمارے سیاسی مکالمے میں گالی نے دخل پا لیا ہے۔ ایک صوبائی وزیر نے ٹیلی وژن پر کیمروں کی موجودگی میں میزبان کو ٹکسالی گالی دی۔ ایک مذہبی رہنما نے اپنی سیاسی مہم جوئی کو ایک ایسی گالی کا عنوان دیا کہ حضرت کی ذاتِ اقدس اور ایک غیر فصیح ترکیب یک جان دو قالب ہو گئے۔ ایک آن لائن عالم کی آف کیمرہ خوش بیانی اجتماعی حافظے میں محفوظ ہو گئی۔

مہذب معاشرے میں نجی مجلس کی لغت اور عوامی اظہار کی حدود طے ہوتی ہیں۔ ہمارے ہاں بد کلامی کا جو طوفان اٹھا ہے، اس کے لئے محض نئی ٹیکنالوجی کو مورد الزام ٹھہرانا درست نہیں۔ اقدار کا انحطاط ٹیکنالوجی کا محتاج نہیں۔ ہماری سیاست میں ناشائستگی کی تاریخ پرانی ہے۔ گالی بنیادی انسانی احترام سے انکار کا اعلان ہے۔ گالی حریف کی تذلیل اور دھمکی کا ایسا امتزاج ہے جس سے معاشرے میں تشدد کا اصول جواز پاتا ہے۔ تہذیب دلیل کا تقاضا کرتی ہے لیکن جنگل میں تشدد کا اصول چلتا ہے۔ تشدد کی دھمکی بذات خود تشدد ہے۔

جمہوریت میں اختلافِ رائے سے باہمی احترام ختم نہیں ہوتا۔ آمریت کی قطعیت میں دلیل ختم ہو جاتی ہے۔ گالی باقی رہ جاتی ہے۔ ایک گالی طاقتور کی دھمکی ہوتی ہے اور ایک گالی مقہور عوام کا اظہارِ بےبسی۔ ہم نے آمریت بھی دیکھی اور آمرانہ طرزِ فکر کا طوق بھی پہنے رکھا۔ ہماری ثقافت میں گالی کے ظہور پر تعجب کیسا؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیاسی موسمیات اور محلاتی سازشیںارےیہ کیا ؟؟؟ تندرست و توانا نواز شریف لندن سدھارگئے؟ہمارےحیران وپریشان کپتان پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز 6 ماہ سے سیاسی انتقام میں قید ہیں، ن لیگحمزہ شہباز 6 ماہ سے سیاسی انتقام میں قید ہیں، ن لیگ تفصيلات جانئے: DailyJang Keep the Kukree Choor locked up.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

Sohail ahmed qasar : سہیل احمد قیصر:-سیاسی پب جیRead syasi pup G Column by Sohail ahmed qasar that is originally published on, Monday 25 2019 in Roznama Dunya Newspaper
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ڈی آئی خان میں ٹریفک حادثہ، 10 افراد جاں بحق اور 20 زخمی - ایکسپریس اردوڈیرہ اسماعیل خان میں ٹریکٹر ٹرالی اور مسافر بس آپس میں ٹکرا گئے 10 افراد جاں بحق اور 20 زخمی 😢 Inna lillahe wa Inna elaiyhe rajeOoon شیریں مزاری سے صحت کا ہی پوچھ لیتے کہیں زیادہ تو نی لگی🤪
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بابر اعظم کی آسٹریلیا کیخلاف سنچری اننگبابر اعظم کی آسٹریلیا کیخلاف سنچری اننگ ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برسبین ٹیسٹ، چوتھے روز بھی پاکستان کی بیٹنگ لڑکھڑا گئیبرسبین ٹیسٹ، چوتھے روز بھی پاکستان کی بیٹنگ لڑکھڑا گئی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »