Sohail ahmed qasar : سہیل احمد قیصر:-سیاسی پب جی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 102 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پڑھیے سہیل قیصر کا مکمل کالم

پب جی موبائل پر کھیلی جانے والی موجودہ دور کی مقبول ترین گیم ہے۔ یہ گیم پہلی مرتبہ 2017ء میں ریلیز کی گئی تھی‘ جسے صرف کمپیوٹر پر ہی کھیلا جاسکتا تھا۔ ریلیز ہونے کے ابتدائی چار ماہ کے دوران ہی اسے تقریبا ً10ملین افراد کھیل چکے تھے۔ اس کی مقبولیت بڑھی تو گزشتہ سال کمپنی نے اس کا موبائل ورژن بھی ریلیز کردیا ۔ماردھاڑ والایہ کھیل کھیلنے والوں کو ایک مخصوس فیلڈ میں زیادہ سے زیادہ افراد کی جان لینا ہوتی ہے اوراس کے ساتھ خود کو بھی بچانا ہوتا ہے۔مخالفین کو مارنے کیلئے ہرطرح کے ہتھیار استعمال کیے...

معلوم نہیں کیوں اس گیم کے خدوخال کا جائزہ لے کر یہی احساس ہوتا ہے کہ جیسے ہمارے ہاں بھی سیاسی سطح پر بھی پب جی ہی کھیلی جارہی ہے۔آج سے نہیں‘بلکہ تب سے ہی جب سے یہ ملک معرض وجود میں آیا ہے۔ ہروقت کچھ نہ کچھ ہوتا ہی رہتا ہے ۔ ہروقت انجانے سے اندیشے ستاتے رہتے ہیں۔ہروقت ایک سسپنس سا برقرار رہتا ہے۔ کچھ معلوم نہیں ہوتا کہ کس واقعہ کی ڈوریاں کہاں سے ہلائی جارہی ہیں ۔ جو کچھ بھی ہورہا ہوتا ہے‘ وہ بالکل ویسا نہیں ہوتا جیسا دکھائی دے رہا ہوتا ہے۔ بہت بعد میں معلوم میں پڑتا ہے کہ فلاں واقعہ کے پیچھے...

کہتے ہیں کہ جب اُن تک سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی رپورٹ پہنچی تو اُس میں لکھا ہوا تھا کہ سابق وزیراعظم کو پندرہ بیماریاں ہیں۔ لکھا ہوا تھا کہ مریض کا اتنا برا حال ہے کہ اگر اُسے فوری طور پر باہر نہ بھیجا گیا تو وہ مر جائے گا۔ بعد میں جب وزیراعظم صاحب نے میاں نواز شریف کے سفر کے رنگ ڈھنگ دیکھے تو حیران ہوئے‘ اِسی حیرانی کی بابت اپنی تقریر میں اُنہوں نے کہا ؛جب میں نے میاں نوازشریف کو جہاز کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے دیکھا تو حیران رہ گیا‘اللہ تیری شان ہے یہ جہاز کا کمال تھا کہ لندن کی ہوا لگنے سے...

میاں نواز شریف بیرون ملک جاچکے ہیں اور آصف علی زرداری ہسپتال میں بیماریوں سے لڑ رہے ہیں۔ شاید اُن کی تھوڑی بہت بچت ہوجاتی ‘لیکن نون لیگی رہنماؤں کے گرد احتساب کا شکنجہ کسے جانے کے بعد یکطرفہ احتساب کا شور بلند ہورہا تھا۔ ابھی تک یہی محسوس ہورہا ہے کہ آصف علی زرداری تو بس چیزیں بیلنس رکھنے کی پالیسی کی بھینٹ چڑھ گئے‘ ورنہ تو کمالات زمانہ نے سینیٹ انتخابات میں آگ اور پانی کو پی ٹی آئی‘ پیپلزپارٹی کی صورت یکجا کردیا تھا۔ نواز شریف اور زرداری کے بعداب مائنس عمران فارمولے پر بھی باتیں ہونا شروع...

میاں نواز شریف کے معاملے پر جس طرف وزیراعظم صاحب کی انگلی اُٹھی تو اُس طرف سے بھی بھرپورطور پر وضاحت سامنے آگئی۔ چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ کی طرف سے واضح کیا گیا کہ عدلیہ قانون کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے‘عدلیہ کے نزدیک طاقتور اور کمزور کی ایک ہی حیثیت ہے۔ اُنہوں نے بجا طور پر یہ بھی قرار دیا کہ سابق وزیراعظم کو بیرون ملک بھجوانے کا فیصلہ حکومت کا ہے‘ عدلیہ نے تو صرف طریقہ کار طے کیا ہے۔ اس معاملے پر حکومت کو سبکی کا سامنا بھی کرنا پڑا ہے ۔ اب ‘اعلیٰ ترین سطح سے اس معاملے کی شفافیت...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لوگوں کو ہنرمندوں کے اس آرٹ سے پیار کرنا چاہیئے۔۔سہیل احمد ۔۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

حارث سہیل کیا سوچ رہے ہیں؟کسی بھی زاویے سے دیکھا جائے تو حارث سہیل کو تیسرے نمبر پر کھلانا درست فیصلہ نہیں۔ ون ڈے میں یہ ممکن ہے لیکن آسٹریلوی وکٹوں پر اور وہ بھی ٹیسٹ میں؟ ہرگز نہیں: پڑھیے سمیع چوہدری کا کالم۔ حارث سہیل سوچ رہا ہے کہ ریٹائرمنٹ لے لوں اسی میں عزت ہے سوچ رھے ھیں مصباح اور مانی بھاجی کتنے ب وقوف ہیں جو مجھ جیسے عمر رسیدہ آدمی کو رکھا ھے Farig hai ye me tu isko player ni manta... 10 innings me performance 0 sirf 1 ma تھوڑا acha kar k jga bna lety h... Youngster ko moka ni deny dety
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لوگوں کو ہنرمندوں کے اس آرٹ سے پیار کرنا چاہیئے۔۔سہیل احمد ۔۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

’قرآن کی بے حرمتی سے روکنے والے الیاس کو سلیوٹ کرتا ہوں‘، میجر جنرل آصف غفور’قرآن کی بے حرمتی سے روکنے والے الیاس کو سیلوٹ پیش کرتا ہوں‘، میجر جنرل آصف غفور تفصیلات جانئے: DailyJang بس سیلوٹ تک محدودرہ گیے سخت پیغام پھنچادے کہ اس ملعون کیخلاف کاروای تاکہ ایندہ ایسی حرکت کوی نہ کرے شکریہ۔محترم۔آپکا۔ہم۔آپکو۔سلوٹ۔پیش۔کرتے۔ہیں۔کہ۔جناب۔آپ۔تو۔قوم۔کی۔ترجمانی۔کی۔ہے۔باقی۔سیاسی۔حکمران۔کب۔بہت۔بہت۔شکریہ۔محترم۔آصف۔غفور۔صاحب۔ایسی۔باتوں۔اور۔ایکشن۔سے۔قوم۔آپکی۔قدرعزت۔اور۔ہیرو۔مانتی۔اورجانتی۔ہے۔واقعی۔آپ۔بہت۔محنتی۔ڈی۔جی۔ایس۔پی۔آر۔واقع۔ہوے۔بہت۔سے۔محاظوں۔پرکامیباب۔شکریہ۔آمین Sir is tarah be-hurmati hti ni dekh hoti ap kuch kren ap to kar sakty hum apk sath hn bohat takleef hti ha jab koi asi harkat krta ha koi step uthayen k koi asa krny ki jurrat na kry
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میرا جی کو آئی ٹی سپورٹر کی ضرورت پیش آگئیمیرا جی کو آئی ٹی سپورٹر کی ضرورت پیش آگئی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حافظ حمد اللہ شہریت منسوخی کیس،نادرانے جواب اسلام آبادہائیکورٹ میں جمع کرا دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حافظ حمد اللہ کی شہریت منسوخی کیس میں ڈی جی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »