یوسف نسیم پی ٹی آئی کے بجائے ق لیگ کے قریب، وزیر اعلیٰ کے کہنے پر تبادلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یوسف نسیم پی ٹی آئی کے بجائے ق لیگ کے قریب، وزیر اعلیٰ کے کہنے پر تبادلہ

اسلام آباد: چیف سیکرٹری پنجاب یوسف نسیم کھوکھر کو وزیراعلیٰ عثمان بزدار اور تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وزرا اور ارکان اسمبلی کی شکایت پر تبدیل کیا گیا ہے، جنہیں گلہ تھا کہ چیف سیکرٹری تحریک انصاف کے بجائے لیگ کی طرف زیادہ جھکاؤ رکھتے ہیں۔نے دو روز قبل وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقات میں چیف سیکرٹری تبدیل کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی۔ ذرائع سے معلوم ہوا کہ چیف سیکرٹری پنجاب کو لیگ کی قیادت کی سفارش پر تعینات کیا گیا تھا۔ یوسف نسیم چودھری برادران کے قریبی اور قابل اعتماد بیوروکریٹ سمجھے جاتے...

ذرائع سے معلوم ہوا کہ وزیراعلیٰ کوہدایت کی گئی ہے کہ وہ صوبہ میں اپنی مرضی سے مزید تبدیلیاں کریں، وفاق سے مداخلت نہیں کی جائے گی اور نہ ہی سیاسی مداخلت کو آڑے آنے دیں۔ سیاسی سفارشیوں سے اجتناب کریں، میرٹ اور اہلیت پر صوبے میں انتظامی تبدیلیاں کی جائیں تاہم یہ سب کچھ گڈ گورننس اور کارکردگی میں اضافہ سے مشروط ہونا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوسف ٹھیلے والے کے بیان میں وزیراعلیٰ سندھ کا نام کیسے آیا؟www.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

2 میجرجنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی، آئی ایس پی آر2 میجرجنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی، آئی ایس پی آر تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے بوئنگ 777 طیارے میں نقائص کا انکشافکراچی: (دنیا نیوز) قومی ایئر لائن کے بوئنگ 777 طیاروں میں سے ایک طیارے میں نقائص کا انکشاف ہوا ہے۔ نقائص کا حامل بوئنگ 777 طیارہ رجسٹریشن نمبر اے پی بی جے کے کا حامل ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نومبر کے آخر میں بڑے مقدمات کے فیصلے ۔۔؟؟
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ن لیگ کے رکن اسمبلی اور حریم شاہ کے رقص کی ویڈیو وائرلپی ٹی آئی رہنماؤں کے بعد حریم شاہ کی ن لیگ کے رکن اسمبلی کے ساتھ ویڈیو منظرعام پر۔۔۔۔ مزید جانیئے: AajNews AajUpdates HareemShah TikTokGirl
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سی پیک کے ذریعے کےپی میں روزگار کے مواقع بڑھ جائیں گے، محمود خانپشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان کا کہنا ہے کہ سی پیک کے ذریعے کےپی میں روزگار کے مواقع بڑھ جائیں گے، حکومتی کوشش ہے سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول فراہم کرے۔ کنٹینر پہ چڑھ کر سی پیک کے خلاف بھونکنے والے اب اسی سے نوکریاں دیں گے؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »