بین الاقوامی غیر مسلم کھلاڑیوں کے عید پر پیغامات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بین الاقوامی غیر مسلم کھلاڑیوں کے عید پر پیغامات تفصیلات جانئے: DailyJang

عید الفطر کے موقع پر جہاں قومی کرکٹرز نے اپنے مداحوں کیلئے عید کے پیغامات جاری کئے، عید سادگی سے منانے اور سماجی دوری اختیار کرنے پر زور دیا وہیں بین الاقوامی غیر مسلم کھلاڑیوں نے بھی مسلم امہ کو عید کی مبارکباد کے پیغامات جاری کئے۔

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پی ایس ایل میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے ڈیرن سیمی نے عید منانے والے تمام مسلمانوں کو عید کی مبارکباد دی۔ سری لنکا سے تعلق رکھنے والے لیجنڈ کرکٹر کمار سنگاکارا نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں اپنے چاہنے والوں کو عید مبارک کہا۔ بھارتی کرکٹرز سریش رائنہ اور آکاش چوپڑا نے بھی امن، محبت رواداری کے جذبے پکے پیشِ نظر مسلمانوں کو عید کی مبارکباد دی۔ون ڈے کرکٹ میں پہلے دس اووروں میں رنز کا پہاڑ لگانے والی مشین کہے جانے والے سابق سری لنکن اوپنر سنتھ جے سوریا اور سری لنکا کے سابق کپتان مہیلا جے وردھنے نے بھی مسلمانوں کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے اپنے پیغامات جاری کئے۔دیگر کھلاڑیوں کی جانب سے بھی مسلم امہ کو عید کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کورونا سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے پر بھی زور دیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر مملکت اور وزیراعظم کے عید کے موقع پر قوم کے نام تہنیتی پیغاماتMa a overseas Pakistani plz help me in property matter in Pakistan at chakwal my watss number is 0096565736101
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی وی کا 'ارطغرل غازی' کے شائقین کے لیے عید پر تحفہ - Entertainment - Dawn Newsمیں سمجھیا شاید ارتغرل دی حلیمہ نس گئی 😂😂
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مسلح افواج کے سربراہان کا عید الفطر پر قوم کے نام پیغاممسلح افواج کے سربراہان کا عید الفطر پر قوم کے نام پیغام ARYNewsUrdu Humari tarf sey lanat ap logon p Terrorist go,Bajwa Don't 4 Kashmir chahiye OfficialDGISPR INFANTRY28 HamidMirPAK Arzookazmi30 Ishrat_Husain Razarumi nk_achakzai Razarumi Shahidmasooddr Fahdhusain MasudAKhan6 KlasraRauf MayorofLondon ArifAlvi SMQureshiPTI BBhuttoZardari
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عوام عید سادگی سے منائیں،شوبز ستاروں کا عید پر پیغامعوام عید سادگی سے منائیں،شوبز ستاروں کا عید پر پیغام ARYNewsUrdu begeer macup k samny a gagen to kya ho ga Acha kud wayati karenge awam akele me mane عوام سادگی سے عید منائیں ۔اور یہ خود عید شوز میں ناچتے رہیں ۔ What a hypocrisy 🙄
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عید کے دن رکن صوبائی اسمبلی پر قاتلانہ حملہحیدر آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)  سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدر آباد میں  ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے جس میں وہ محفوظ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چیلنجوں پر قابو پانے کی دعا کے ساتھ قوم کو عید مبارک، آرمی چیفپاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے عوام کو چیلنجوں پر قابو پانے کے لیے اللّہ کی مدد اور رہنمائی کے لئے دعا کے ساتھ عید کی مبارک دی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »