لاہور: طیارہ حادثہ میں جاں بحق افراد کی شناخت کیلئے پیش رفت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کی شناخت کے لیے پنجاب فرانزک ایجنسی نے 52 میتوں اور اُن کےعزیزوں کےنمونےحاصل کرلیے تفصیلات جانئے: DailyJang

طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کی شناخت کے لیے پنجاب فرانزک ایجنسی نے 52 میتوں اور اُن کےعزیزوں کےنمونےحاصل کرلیے ہیں۔

ڈاکٹر محمد اشرف کا کہنا ہے کہ فرانزک ٹیم آج کراچی سے بذریعہ روڈ لاہور کے لیے روانہ ہوگی۔ پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی میں حاصل نمونوں پر کام کل سے شروع ہوجائے گا۔طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے تین دوستوں کی میتیں اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچا دی گئی ہیں۔ ڈاکٹر اشرف نے مزید کہا کہ نمونے لیبارٹری پہنچنے کے بعد نتائج جاری کرنے میں کم از کم 24 گھنٹے درکار ہوتے ہیں۔

واضح رہے کہ لاہور سے کراچی آنے والی قومی ایئر لائن کی پرواز ایئرپورٹ کے قریب ماڈل کالونی ملیر میں حادثے کا شکار ہوگئی تھی، افسوسناک حادثے میں 97 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والے 97 مسافروں میں سے 34 کی میتوں کو شناخت کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طیارہ حادثے کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، ارشد ملککراچی : سی ای او پی آئی اے ارشد ملک نے جہاز حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے ملاقات میں کہا کہ ہم تمام خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں یہ ہم سب کیلئے ایک مشکل مرحلہ ہے۔ کتنا برابر؟ شکریہ ۔ بڑی نوازش ایک نمبر کے جھوٹے لوگ ہیں یہ۔ ہاؤسنگ اسیکم میں عوام کے اربوں روپے کھا کر بیٹھے ہیں بے شرم۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحقکراچی طیارہ حادثے میں ایک ہی خاندان کے 5افراد بھی جاں بحق ہوئے، زین پولانی اپنی اہلیہ اور بچوں کو عید کے لیے لاہور لینے گئے تھے اور فیملی کے ہمراہ واپسی پر اسی بدقسمت طیارے کے مسافروں میں شامل تھے۔ Mian11602640 😭😢😭
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں میں سے 34 لاشوں کی شناختکراچی: (دنیا نیوز) پی آئی اے کے طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں میں سے 34 لاشوں کی شناخت ہو گئی ہے۔ عید کے روز بھی جائے حادثہ پر امدادی سرگرمیاں اور ملبہ ہٹانے کا کام جاری رہا۔ sad ....
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ تحقیقات میں پیشرفت، رن وے پر طیارے کے انجن کی رگڑ کے نشانات ملے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

طیارہ حادثے میں شہریوں کے نقصان کا ازالہ کیا جائے گا، غلام سرور خانوزیر ہوابازی غلام سرور خان نے گورنرسندھ عمران اسماعیل کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کی، اس دوران غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ این ڈی این اے کی ٹیم لاہور سے کراچی آچکی اور کام کر رہی ہے، ہر گھر کی مرمت اور بحال کرنے کا خرچہ حکومت برداشت کرے گی، گاڑیوں کے نقصان کا بھی ازالہ کیا جائے گا، زخمیوں کو فی کس پانچ لاکھ روپے دیئے جائیں گے، کوئی رائے دینی ہے تو انکوائری کمیٹی کو دی جا سکتی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قبولیت کی سند ہمارے سامنے ہے طیارہ حادثے میں زندہ بچ جانیوالے پنجاب بینک کے ...کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی میں قومی ایئرلائن کے طیارے کو حادثے میں پنجاب بینک کے صدر سمیت دو افراد زندہ بچنے میں کامیاب ہوگئے ، ظفر مسعود نے بتایا کہ اللہ کے اکاؤنٹ میں دیا سامنے آگیا۔ اللہ ان صحت کاملہ دے آمین!
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »