بینظیر انکم اسپورٹ پروگرام سے فائدہ لینے والے 4 سرکاری افسران فارغ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مالی فوائد لینے والے سرکاری افسران کے گرد شکنجہ مزید سخت کر دیا گیا، غریبوں کا حق کھانے والے بی آئی ایس پی کے 4 افسران نوکری سے فارغ کر دیئے گئے۔  وفاقی ت

اسلام آباد: بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مالی فوائد لینے والے سرکاری افسران کے گرد شکنجہ مزید سخت کر دیا گیا، غریبوں کا حق کھانے والے بی آئی ایس پی کے 4 افسران نوکری سے فارغ کر دیئے گئے۔

وفاقی تحقیقاتی ادارے نے بی آئی ایس پی سے مالی فوائد لینے والے افسران کے خلاف دو مراحل میں انکوائری کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پہلے مرحلے میں غریبوں اور ناداروں کا حق کھانے والے افسران جب کہ دوسرے مرحلے میں سہولت کاروں کو پکڑنے کا فیصلہ ہوا ہے۔ اس حوالے سے ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز نے تمام صوبائی زونز کو متعلقہ افسران کی تفصیلات فراہم کر دیں۔ ایف آئی اے نے نادرا کو فیملی ٹری، بائیو میٹرک اور پیشے کی تفصیلات کیلئے بھی لکھ دیا جبکہ اے جی پی آر سے متعلقہ افسران، سہولت کاروں کی ملازمت و تنخواہوں کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مجموعی طور پر 1 لاکھ 40 ہزار سرکاری ملازمین نے استفادہ کیا، ان سرکاری ملازمین میں سے 2047 سرکاری ملازمین 17 گریڈ یا اس سے اوپر کے تھے۔ وفاقی حکومت نے ان کے خلاف کاروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وفاقی حکومت نے اس حوالے سے ایف آئی اے کو باقاعدہ ہدایات جاری کر دیں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا بینظیر انکم سپورٹ کی جگہ احساس کفالت پروگرام لانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردواحساس کفالت کارڈ پر بینظیر بھٹو کی تصویر کی جگہ قائداعظم کی تصویر ہوگی، ڈاکٹر ثانیہ نشتر لکھ دی لعنت ۔اس نام سے آخر اتنا بغض کیوں؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بےنظیر انکم سپورٹ کرپشن میں ملوث سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی کی ہدایتبےنظیر انکم سپورٹ کرپشن میں ملوث سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی کی ہدایت مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بی۔آئی۔ایس۔پی سے فائدہ اٹھانے والے سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کافیصلہبی۔آئی۔ایس۔پی سے فائدہ اٹھانے والے سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ SamaaTV Each and every one should be terminated...
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بینظیرانکم سپورٹ سے رقم حاصل کرنے والے افسران کے نام سامنے آگئےاسلام آباد(ویب ڈیسک) بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سے رقم حاصل کرنے والے کچھ افسران کے نام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بےنظیر سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے سرکاری ملازمین کا معاملہ ایف آئی اے کے حوالے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا بینظیر انکم سپورٹ کی جگہ احساس کفالت پروگرام لانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردواحساس کفالت کارڈ پر بینظیر بھٹو کی تصویر کی جگہ قائداعظم کی تصویر ہوگی، ڈاکٹر ثانیہ نشتر لکھ دی لعنت ۔اس نام سے آخر اتنا بغض کیوں؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »