بےنظیر سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے سرکاری ملازمین کا معاملہ ایف آئی اے کے حوالے - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

بےنظیر سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے سرکاری ملازمین کا معاملہ ایف آئی اے کے حوالے DawnNews Pakistan

وزیر عظم کے معاون خصوصی برائے احتساب نے کہا کہمذکورہ معاملہ خالصتاً دھوکا دہی کا ہے — فوٹو: ڈان نیوز

شہزاد اکبر نے بتایا کہ ایف آئی اے سے مذکورہ سرکاری افسران اور ان لوگوں کے خلاف فوجداری مقدمات درج کرنے کا بھی مطالبہ کیا گیا جنہوں نے بی آئی ایس پی فنڈز کے حصول کے لیے سرکاری ملازمین کی مدد کی کیونکہ یہ فنڈز وفاقی بجٹ سے لیا گیا تھا۔انہوں نے کہا کہ سرکاری ملازمین کے خلاف فوجداری مقدمات درج کرائے جائیں گے لیکن افسوس ہے کہ غریبوں کے لیے فنڈز میں سے سرکاری ملازمین نے کرپشن کی۔

معاون خصوصی نے بتایا کہ گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے سرکاری ملازمین کی جن شریک حیات نے بی آئی ایس پی سے فائدہ اٹھایا ان میں سے 9 آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں 40 تھیں۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بےنظیر انکم سپورٹ کرپشن میں ملوث سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی کی ہدایتبےنظیر انکم سپورٹ کرپشن میں ملوث سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی کی ہدایت مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آر کے 196 ملازمین نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا وظیفہ لیاایف بی آر کے 196 ملازمین نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا وظیفہ لیا Islamabad Take Action Against Employees Taking BISP Benefit MediaCellPPP PPP_Org MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا بینظیر انکم سپورٹ کی جگہ احساس کفالت پروگرام لانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردواحساس کفالت کارڈ پر بینظیر بھٹو کی تصویر کی جگہ قائداعظم کی تصویر ہوگی، ڈاکٹر ثانیہ نشتر لکھ دی لعنت ۔اس نام سے آخر اتنا بغض کیوں؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایف بی آر میں بھی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے ملازمین کا انکشافاسلام آباد (ویب ڈیسک) ایف بی آر میں بھی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے اللہ کی شان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »