بینائی سے محروم سویرا کی زندگی میں 16 برس بعد اُجالا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بینائی سے محروم سویرا کی زندگی میں 16 برس بعد اُجالا ويڈيو لنک: DailyJang

16 سالہ سویرا سرگودھا کی رہائشی ہیں جو پیدائشی طور پر دونوں آنکھوں کی بینائی سے محروم تھیں، ان کی آنکھوں کا ایک این جی او نے کامیاب آپریشن کروایا جس کے بعد اب ان کی بینائی بحال ہوگئی ہے۔

سویرا کا کہنا ہے کہ انہیں بچپن سے ہی نظر نہیں آتا تھا جس کی وجہ سے انہیں چلنے پھرنے میں مشکلات کا سامنا تھا۔این جی او کی جانب سے سویرا سمیت 5 نابینا افراد کی آنکھوں کا کامیاب آپریشن کرکے انہیں بینائی کا مفت تحفہ دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’بریک ڈانس کی مدد سے جنگ سے دور رہتے ہیں’افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نوجوانوں کے ایک گروہ نے جنگ کی پریشانیوں کو بھلانے کے لیے معاشرتی دباؤ کے باوجود بریک ڈانس کا راستہ اپنایا ہے۔ یہود نصاری کی شیطانی چال سمجھ آئی جہاد سے اور دین سے دور کرنے کے لیے👆 It's all just shameful specially from the Afghanis that's the real basic agenda from the west just trying to impose here . جب بدامنی، بھوک اور تعلیم کے شدید مسائل ہوں تو ناچیں ۔۔۔۔۔ سب مسئلے خود بخود حل ہوجائیں گے اور تو اور قابض امریکی افواج بھی ناچ دیکھ کر چلی جائیں گی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

'لاس اینجلس والی ٹرین' کے حوالے سے شیخ رشید کی وضاحت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سرفراز احمد نے عمر اکمل اور احمد شہزاد سے امیدیں باندھ لیں - ایکسپریس اردواحمد شہزاد اور عمر اکمل کو ٹیم میں واپس آنے پر مبارکباد دیتا ہوں، سرفراز احمد پتا نہیں پاکستان کو سارے چلے ھوئے کارتوس ھی کیوں نظر آتے ھیں۔ عمران خان صاحب تو جیسے آنکھیں بند کئے بیٹھے ھیں۔ انہیں کیوں نئے جوان لڑکے نظر نہیں آتے؟ ImranKhanPTI
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ملازمت کی امیدوار کو تصویر سے شرمندہ کیوں کیا گیا؟امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک کمپنی نے ملازمت کی ایک امیدوار کی تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرکے اسے بطور مثال پیش کیا کہ ملازمت کے لیے درخواست ایسے نہیں دیتے۔ I tel u b4 all donkey = BBC😁😁🆗️
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایرانی صدر کے ساتھ ملاقات سے میں نے خود انکار کیا:ٹرمپایرانی صدر کے ساتھ ملاقات سے میں نے خود انکار کیا:ٹرمپ DonaldTrump HassanRouhani Meet UNGeneralAssembly realDonaldTrump HassanRouhani UN UN_News_Centre
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے امریکی سینیٹر کو مقبوضہ کشمیر جانے سے روک دیابھارت نے امریکی سینیٹر کو مقبوضہ کشمیر کے دورے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »