بیرونی دباؤ مسترد، رجب طیب اردوان کا فیصلے پر قائم رہنے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیرونی دباؤ مسترد، رجب طیب اردوان کا فیصلے پر قائم رہنے کا اعلان ARYNewsUrdu

واضح رہے کہ ترکی نے پانچ سال قبل روس سے جدید ترین میزائل سسٹم خریدنے کے لیے اربوں ڈالرز کا معاہدہ کیا تھا، جس کے بعد 2020 میں امریکی صدر نے معاہدے سے دستبردار نہ ہونے پر ترکی پر تجارتی پابندیاں عائد کردی تھیں۔

علاوہ ازیں امریکا نے ترکی کو ایف 35 پروگرما سے بھی علیحدہ کیا اور محکمہ دفاع کے بعض افسران پر پابندیاں عائد کیں۔ رپورٹ کے مطابق روس کا تیار کردہ ایس 400 میزائل سسٹم امریکا کے جدید ترین جنگی طیارے ایف 35 کو ہدف بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے، اسی وجہ سے امریکا کو اس معاہدے پر تحفظات ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

No U turn then

Leaders are born legends are🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا کشمیرمیں مظالم پربھارت کیخلاف جنگی جرائم کا کیس چلانے کا مطالبہوزیراعظم کا اقوام متحدہ سے کشمیرمیں مظالم پربھارت کیخلاف جنگی جرائم کا کیس چلانے کا مطالبہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu PMImranKhanAtUNGA Weldon 😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہوا کا کم دباؤ سمندری طوفان میں تبدیل گلاب نام تجویزان کا کہنا ہے کہ سائیکلون کے باعث وسطی بھارت اور گجرات کے بعد جنوبی پاکستان اور کراچی میں بھی بارشوں کا امکان ہے، سائیکلون بننے کی صورت میں اس کا نام گلاب رکھا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

چین نےانڈیااورجاپان کا موقف مسترد کر دیاچین نےانڈیااورجاپان کا موقف مسترد کر دیا China ChineseFM India Japan RegionalDisputes Reject MFA_China WuPeng_MFAChina zlj517 MofaJapan_en PMOIndia narendramodi UNGA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ریاستی تعلقات دل کا نہیں دماغ کا کھیل ہے - ایکسپریس اردوبین الاقوامی تعلقات میں یاری کا مفہوم مفادات کی ہم آہنگی یا تصادم سے جڑا ہوا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قومی ائیر لائن کا غیر ملکیوں کو افغانستان سے نکالنے کا آپریشن جاریغیرملکی صحافیوں کو افغانستان سے لانے کے لئے پی آئی اے کی خصوصی پرواز اسلام آباد سے کابل پہنچ گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

افغان وزیر دفاع کا عام معافی کے باوجود طالبان کی جانب سے انتقامی کارروائیوں کا اعترافکابل: افغان وزیر دفاع ملا محمد یعقوب نے عام معافی کے باوجود طالبان کی جانب سے انتقامی کارروائیوں کا اعتراف کیا ہے.ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »