ٹماٹر کی فی کلو قیمت 11 ہزار روپے، مگر کیوں؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا کا پہلا جینیاتی تبدیل شدہ ٹماٹر، قیمت ہزاروں میں ARYNewsUrdu

جاپان نے ٹماٹر کے جینوم میں بنیادی تبدیلیاں کرکے اسے مزید بہتر بنایا ہے، اس ٹماٹر کو ’سیسیلیئن رف ہائی گیبا‘ کا نام دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ٹماٹر میں گیما امائنو بیٹرک ایسڈ کی مقدار عام ٹماٹر سے پانچ گنا زائد ہے۔ اس کے علاوہ دیگر اقسام کے امائنو ایسڈز کو بھی بڑھا گیا ہے جو بالخصوص بلڈ پریشر کم کرتے ہیں۔ اس کے بیج سانا ٹیک نامی اسٹارٹ اپ نے بنایا ہے جسے یونیورسٹی آف سکوبا میں تشکیل دیا گیا ہے۔ فی الحال اس کی آن لائن فروخت شروع کی گئی ہے۔

جامعہ سکوبا کے ماہرین نے کہا ہے کہ انہوں نے کرسپر سی اے ایس نائن کی مشہور جینیاتی ایڈیٹنگ ٹیکنالوجی استعمال کی ہے، تاہم کئی مراحل سے گزرنے کے بعد اسے کمرشل پیمانے پر تیار اور فروخت کرنے کی اجازت ملی، اس کے بعد کسانوں نے اس کی باقاعدہ کاشت شروع کردی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہنگائی کا ایک اور بم پھوڑنے کی تیاریاں سردیوں کیلئے گیس کی قیمت میں اتنا اضافہ کرنے کی تجویز دے دی گئی کہ پاکستانیوں کی چیخیں نکل جائیںاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سردیاں آنے سے پہلے ہی مہنگائی کی چکی میں پس رہے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم پھوڑنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ پٹرولیم ڈویژن نے ذمے دار یہ دونو Pakistan ka ab Allah e Hafiz hai
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

رعایتی نرخوں کا اعلان، اصل قیمت پر فروخت: حکام کی تاجروں کیخلاف کارروائیرعایتی نرخوں کا اعلان، اصل قیمت پر فروخت: حکام کی تاجروں کیخلاف کارروائی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے ملکی تاریخ کی مہنگی ترین چینی درآمد کرلی - ایکسپریس اردویوٹیلٹی اسٹورز کو درآمدی چینی 123 فی کلو پڑے گی جو کہ حکومت کی مقررہ قیمت سے 33 روپے 25 پیسے مہنگی ہے 🙏 Govt Koi issue ni ho ga ☺️ Pay to awam ne krna h na 😏 پی ٹی آی حکومت میں بھی ذبردست کرپشن ہے۔ ان کو مہنگائ لے ڈوبے گی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ePaper News Sep 25, 2021, لاہور, Page 6,چینی کی سرکاری، ایکس ملز قیمت میں 25 پیسے کلو اضافہ قیمت 89 روپے 75 پیسے کر دی گئی Sugar Price PMImranKhan PTI MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملکی تاریخ کی مہنگی ترین چینی درآمدپہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئیگزشتہ ایک لاکھ ٹن چینی کی لینڈڈ کاسٹ 89.26 روپے فی کلو میں پڑی ،حکومت نے چینی کا ایکس مل ریٹ 84.75 روپے فی کلو مقرر کیا ہے،حکومت نے چینی کی ریٹیل قیمت 89.75
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں 24گھنٹے میں کورونا وائرس سے مزید 42 افراد جاں بحقملک میں کورونا وائرس سے مزید بیالیس افراد جاں بحق اور ایک ہزار سات سو اسی افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق چوالیس ہزار سات سو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »