جرمن انتخابات: ایگزٹ پول کے مطابق انگیلا مرکل کی گرفت کمزور

مزید پڑھیں

26/09/2021 11:19:00 PM

جرمن انتخابات: ایگزٹ پول کے مطابق انگیلا مرکل کی گرفت کمزور ARYNewsUrdu

مزید پڑھیں

27 ستمبر 2021میونخ: جرمن چانسلر اینگلا مرکل کے جانشین کے لئے ہونے والے انتخابات میں سوشل ڈیموکریٹس کو معمولی برتری حاصل ہوگئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سوشل ڈیموکریٹ پارٹی کے سیکریٹری جنرل لارس کلنگ بیل نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی پارٹی کو حکومت کرنے کا مینڈیٹ مل گیا ہے، ’ایس پی ڈی کو حکومت کرنے کا مینڈیٹ حاصل ہے اور ہم چاہتے ہپں کہ اولاف شولز چانسلر بن جائے۔ ‘

ان کے مطابق ایگزٹ پول میں ایس پی ڈی آگے ہے۔جرمن الیکشن کے ایگزٹ پولز کے مطابق حکمران سیاسی جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین اور باویریا میں اس کی ہم خیال کرسچن سوشل یونین کو مجموعی طور 24.7 فیصد ووٹ ملے جبکہ سوشل ڈیموکریٹک پارٹی24.9 فیصد ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔

ان ابتدائی ایگزٹ پولز کے مطابق گرین پارٹی کو 14.8 فیصد جبکہ متبادل برائے جرمنی اے ایف ڈی اور فری ڈیموکریٹک پارٹی ایف ڈی پی کو بالترتیب 11.3 اور 11.2 فیصد ووٹر کی حمایت حاصل ہوئی ہے۔ڈی لنکے پارٹی پارلیمان میں پہنچنے کے لیے درکار کم از کم پانچ فیصد ووٹ ہی حاصل کر سکی ہے۔ ان ابتدائی نتائج کے مطابق دیگر چھوٹی پارٹیوں کو تقریبا آٹھ فیصد ووٹ ملے ہیں۔ headtopics.com

بورس جانسن نے برطانیہ کیلئےکام کرنیوالے افغانوں کے بجائے جانوروں کے انخلا کو ترجیح دی

خیال رہے اینگلا مرکل سولی سال اقتدار میں رہنے کے بعد رخصت ہو رہی ہیں، انگیلا مرکل کی جانشینی کے دوڑ میں سوشل ڈیموکریٹ پارٹی کے امیدوار اور اعتدال پسند وزیر خزانہ اولاف شولز اور مرکل کی قدامت پسند کرسچن ڈیموکریٹس پارٹی کے امیدوار ارمین لاشیٹ آمنے سامنے ہیں۔

مزید پڑھ: ARY News Urdu »

تیئس مارچ کواپوزیشن کوسیاسی شکست ہوگی،شیخ رشید

اگر اپوزیشن کو ذاتی سیاست کےلیے احتجاج کرنا ہے تو وہ اپنا شوق پورا...; مزید پڑھ >>

جرمن چانسلر اینگلا مرکل کے تین دہائیوں پر محیط سیاسی سفر کی تصویری جھلکیاں - BBC News اردوجرمن چانسلر اینگلا مرکل 16 برس تک اقتدار میں رہنے کے بعد اپنے عہدے سے سبکدوش ہو رہی ہیں۔ ان کے بطور ایک مضبوط رہنما سیاسی کریئر پر ان ہی کی تصاویر کے ذریعے ایک نظر ڈالی جا رہی ہے۔ اب اس میں رونے کی کیا بات ھے ۔؟ 🤣🤣🤣🤣🤣🤣😅😅😅😅😅

جرمن چانسلر اینگلا مرکل کے تین دہائیوں پر محیط سیاسی سفر کی تصویری جھلکیاں - BBC News اردوجرمن چانسلر اینگلا مرکل 16 برس تک اقتدار میں رہنے کے بعد اپنے عہدے سے سبکدوش ہو رہی ہیں۔ ان کے بطور ایک مضبوط رہنما سیاسی کریئر پر ان ہی کی تصاویر کے ذریعے ایک نظر ڈالی جا رہی ہے۔ اب اس میں رونے کی کیا بات ھے ۔؟ 🤣🤣🤣🤣🤣🤣😅😅😅😅😅

آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گامحکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔تاہم زیریں سندھ،کشمیر اور اس کے ملحقہ علاقوں میں

ترجمان افغان حکومت ذبیح اللہ مجاہد کی والدہ انتقال کر گئیںوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا ذبیح اللّٰہ مجاہد کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ افسوس تفصیلات جانیے: DailyJang انا للہ و انا الیہ راجعون۔ InnaliLLAHI wa innailihi rajion انا للہ وانا الیہ راجعون

وزارت داخلہ کی جانب سے اسلحہ لائسنس سے متعلق گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزارت داخلہ کی جانب سے اسلحہ لائسنس سے متعلق گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق لائسنس کی معیاد پانچ سال مقرر Pakistan is a terrorist state. All groups of terrorists like Talib, Alqaida, ISIS, Haqani Network etc are produce, train and armed in Pakistan. If you really want to rooted up terrorism then take serious action against Pakistan. SanctionPakistan

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات تحریک انصاف نے روڈ میپ بنا لیا04:40 PM, 26 Sep, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پنجاب میں آئندہ بلدیاتی انتخابات کے چیلنج کو مد نظر رکھتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) انتخابات کی