بیروت میں ہولناک دھماکا، سوگ میں ایفل ٹاور کی روشنیاں گل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیروت میں ہولناک دھماکا، سوگ میں ایفل ٹاور کی روشنیاں گل ويڈيو لنک: DailyJang

لبنان کے دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ کے قریب منگل کے روز ہونے والے زوردار دھماکوں میں جاں بحق اور زخمیوں سے اظہار یک جہتی کے لیے پیرس کے ایفل ٹاور کی روشنیاں مقررہ وقت سے ایک گھنٹہ قبل بجھا دی گئیں۔

واضح رہےکہ دھماکوں کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 100 سے زائد ہو گئی، واقعے میں 4 ہزار افراد زخمی ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق بیروت میں دھماکوں سے 3.3 شدت کے زلزلے کا ارتعاش محسوس کیا گیا جبکہ دھماکوں کی شدت بیروت سے 240 کلو میٹر دور قبرص تک محسوس کی گئی۔ دھماکے اس قدر شدید تھے کہ میلوں دور تک عمارتیں لرز اٹھیں اور بندرگاہ کے علاقے میں کئی گاڑیاں اڑ کر عمارتوں کی تیسری منزل پر جا گریں۔ دھماکوں کے بعد لبنان میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل کی بیروت دھماکوں میں ملوث ہونے کی تردید - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی تنزلی - ایکسپریس اردوانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 58 پیسے اوراوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 60 پیسے بڑھی
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

بیروت میں دو خوفناک دھماکوں میں 78 افراد جاں بحق، 4 ہزار سے زائد زخمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بیروت دھماکہ: ’میں سمجھا کہ بس میں مرنے والا ہوں‘ - BBC News اردو’یہ سب مجھے سنہ 2000 کی یاد دلا رہا ہے جب اسرائیل لبنان پر بمباری کر رہا تھا اور میں وہیں متاثرہ علاقے کے قریب موجود تھا اور میں سمجھا تھا کہ میں مرنے والا ہوں ایسا ہی میں نے آج بھی محسوس کیا۔‘
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بیروت میں دھماکے سے ہونے والی تباہی، تصاویر میں - BBC News اردولبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے زوردار دھماکے کے نتیجے میں جانی نقصان کے علاوہ عمارتیں اور املاک بھی تباہ ہوئیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بیروت میں دو خوفناک دھماکوں میں 78 افراد جاں بحق، 4 ہزار سے زائد زخمی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »