سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر اٹھانے پر وزیراعظم کا خیرمقدم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر اٹھانے پر وزیراعظم کا خیرمقدم ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر اٹھانے پر خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں کو ان کاحق ملنے تک مکمل حمایت جاری رکھیں گے۔

انہوں نے انسانی حقوق کی پامالی زیر بحث لانے پر ممبران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ سلامتی کونسل کے ارکان نے مقبوضہ کشمیر کے حالات پر آواز اٹھائی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیکیورٹی کونسل اراکین مسئلہ کشمیر کو حل ہوتے دیکھنا چاہتے ہیں، منیر اکرمنیویارک : اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب منیراکرم نے کہا ہے کہ سیکیورٹی کونسل اراکین مسئلہ کشمیر کو حل ہوتے دیکھنا چاہتے ہیں،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی سفارتی پسپائی: مقبوضہ وادی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کی سفارتی پسپائی: مقبوضہ وادی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاسبھارت کی سفارتی پسپائی: مقبوضہ وادی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس UNSC Expresses Deep Concern Current Situation IIOJ&K UN UN_News_Centre UN_Radio ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت سلامتی کونسل کی قراردادوں سے فرار اختیار کر گیا، شاہ محمودوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ بھارت کا موقف رہا ہے کشمیر ان کا اندرونی معاملہ ہے، سلامتی کونسل کی قراردادوں سے بھارت فرار اختیار کرگیا ہے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں 8 نکاتی ایجنڈے پرغوروزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ہوا جس میں 8 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی غیر قانونی اقدامات، پاکستان کا سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »