بیروت دھماکہ: ’میں سمجھا کہ بس میں مرنے والا ہوں‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’یہ سب مجھے سنہ 2000 کی یاد دلا رہا ہے جب اسرائیل لبنان پر بمباری کر رہا تھا اور میں وہیں متاثرہ علاقے کے قریب موجود تھا اور میں سمجھا تھا کہ میں مرنے والا ہوں ایسا ہی میں نے آج بھی محسوس کیا۔‘

،تصویر کا ذریعہلبنان کے دارالحکومت بیروت میں بندرگاہ کے علاقے میں منگل کی شام ہونے والے دھماکے نے پورے شہر کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ’میں نے دو بڑے دھماکوں کی آواز سنی۔ میں سمجھا کہ عمارت زمیں بوس ہو رہی ہے۔ میں بچنے کی کوشش کر رہا تھا۔ میں ٹھیک ہوں لیکن میرے پاؤں سے تھوڑا سا خون نکل رہا ہے۔ یہ سب مجھے سنہ 2000 کی یاد دلا رہا ہے جب اسرائیل لبنان پر بمباری کر رہا تھا اور میں وہیں متاثرہ علاقے کے قریب موجود تھا اور میں سمجھا تھا کہ میں مرنے والا ہوں ایسا ہی میں نے آج بھی محسوس کیا۔‘

انھوں نے بتایا کہ مال کے مرکزی دروازے پر موجود شیشے بھی ٹوٹ گئے اور فرش پر خون تھا۔ وہاں پارکنگ میں دھماکے کی شدت زیادہ تھی ہم نے دیکھا کہ ایک خاتون اس کی شدت سے کئی میٹر دور جا گری۔صحافی سونیوا روس کا کہنا ہے کہ لبنان کی گلیوں میں ٹوٹے ہوئے شیشے اور تباہ عمارتوں کا ملبہ بکھرا پڑا ہے اور ایمبولینسز کے لیے اس ملبے سے گزرنا مشکل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیروت میں دھماکے کے بعد کے مناظر - BBC News اردولبنان کے دارالحکومت بیروت میں درجنوں افراد ہلاک اورہزاروں زخمی ہوئے ہیں۔ لبنان کے سکیورٹی چیف کا کہنا ہے کہ یہ دھماکہ اس علاقے میں ہوا ہے جہاں بڑی تعداد میں بارودی مواد موجود تھا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وبا میں کمی؛ ملک بھر میں بینکوں کے معمول کے اوقات کار بحال - ایکسپریس اردوبینک پیر تا جمعرات صبح 9:30 سے شام 5:30 جب کہ جمعے کو صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک کھلے رہیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جون کے مقابلے میں جولائی میں مہنگائی میں 2.50 فیصد اضافہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بیروت میں دھماکے سے ہونے والی تباہی، تصاویر میں - BBC News اردولبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے زوردار دھماکے کے نتیجے میں جانی نقصان کے علاوہ عمارتیں اور املاک بھی تباہ ہوئیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بیروت میں دو خوفناک دھماکوں میں 78 افراد جاں بحق، 4 ہزار سے زائد زخمی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں خوفناک دو دھماکے، 10 افراد جاں بحق، سینکڑوں زخمیبیروت: (ویب ڈیسک) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں دو خوفناک دھماکے ہوئے ہیں جس کے باعث دس افراد جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ سینکڑوں افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »