بہت جلد ’واٹس ایپ ویب‘ پر کالنگ فیچر دستیاب ہوگا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس کی عالمی وبا کی وجہ سے ویڈیو کالز میں اضافہ ہوا ہے جس کا فیس بک اور زوم جیسی کمپنیوں نے بھر پور فائدہ اٹھایا ہے۔

Posted: Oct 20, 2020 | Last Updated: 39 mins ago

اس موقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے رواں سال کے شروع میں واٹس ایپ نے بھی گروپ کال کی حد کو چار سے بڑھا کر آٹھ کردیا تھا مگر یہ آڈیو، ویڈیو کالنگ کی سہولت صرف اسمارٹ فون پر ہی دستیاب رہی۔واٹس ایپ پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ WABetaInfo کے مطابق کمپنی نے اپنے ایک ٹیسٹ ایپ میں ڈیسک ٹاپ کالنگ فیچر بنانا شروع کردیا ہے۔ جب یہ فیچر تیار ہوکر متعارف ہوجائے تو صارفین واٹس ایپ ویب کے ذریعے انفرادی اور گروپوں آڈیو اور ویڈیو کالز کرسکیں...

یہ بات واضح نہیں ہے کہ فیچر کب تک عام صارفین کے لیے دستیاب ہوگا مگر واٹس ایپ نے باقاعدہ اس پر کام شروع کردیا ہے۔ واضح رہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے بعد سماجی فاصلے کو یقینی بنانے اور گھر سے کام کرنے کے باعث ورچوئل میٹنگز، سیمینارز، مباحثے اور دیگر پروگرامات کے باعث گروپ کالز کی سہولت فراہم کرنے والے پلیٹ فارمز کی مارکیٹ میں اضافہ ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت نے PML-N کیساتھ بہت بڑا کھیل کھیل لیا، خرم شیر زمانپاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے پی ایم ایل این کے ساتھ بہت بڑا کھیل کھیل کیا۔ بئی ادھر اب تک زرداری کا حکم چلتا ھے۔ وہ چھٹا ھوا سیاست دان ھے۔ میں نے تو کل ھی کہہ دیا تھا کہ یہ براے راست ڈان کا حکم چل گیا۔ اس نے ایک تیر سے کئی شکار کر لیے۔ شریف فیملی سے اپنا پرانا حساب چکتا کر لیا۔ KHEL TOU AB AAP KA SATH HO RAHA HEI,
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صفدر کی گرفتاری کے لیے وزیراعلیٰ پر بہت دباؤ تھا، محمد زبیر - ایکسپریس اردوریاست کا تاحال پولیس پر بھی دباؤ ہے، وزیراعلیٰ سندھ اس حوالے سے جلد حقائق منظرعام پر لائیں گے، (ن) لیگی رہنما اس کا مطلب ہے وزیر اعلی کو مزار قائد کی بے حرمتی کا کو ئی احساس تک نہ تھااگر دباؤ نہ ہوتا تو وہ کبھی بھی صفدر کو گرفتار نہ ہونے دیتے اور قائد اعظم کے بنائے ملک میں اپنی ذاتی مفاد کی خاطر ملک کے بانی کی حرمتی کو نذ ر انداز کرتے.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میرے دوستوں نے میرا بہت ساتھ دیا۔۔ارسلان
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

جلد دستیاب ہونے والی کورونا ویکسین کی ممکنہ قیمت سامنے آگئی - ایکسپریس اردوچین کی کورونا ویکسین کا فوجیوں اور طبی عملے میں ٹرائل آخری مرحلے میں جاری ہے جو جلد مارکیٹ میں دستیاب ہوگی ماشااللہ اللہ کرے یہ ویکسین کامیاب ہو اور اس آدم خور جرثومے سے انسانیت کی جان چھوٹے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ڈیم ایم اتحاد جلد پارہ پارہ ہوجائے گا، فیاض الحسن چوہان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ کیپٹن(ر) صفدر کی گرفتاری کیلئے بہت دباؤ تھا: محمد زبیرمریم نواز کے ترجمان محمد زبیر کا کہنا ہے کہ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ سے بات ہوئی ہے اُن کا کہنا ہے کہ گرفتاری میں سندھ حکومت کا کوئی ہاتھ نہیں Ohh beghairat kahan pe slide chali hai k CM Sindh ne yeh on media biyan diya hai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »