جلد دستیاب ہونے والی کورونا ویکسین کی ممکنہ قیمت سامنے آگئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

چین میں فوجیوں اور طبی عملے پر تجرباتی طور پر استعمال ہونے والی کورونا ویکسین کی لاگت 60 ڈالر فی کورس آئی ہے جسے مارکیٹ میں کم سے کم منافع کے ساتھ لانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین میں تیار کردہ سینوویک بائیوٹیک کی کورونا ویکسین کی آزمائش فوجیوں اور طبی عملے میں آخری مرحلے میں ہے اور جس کے اچھے نتائج سامنے آئے ہیں۔ اس ویکسین کی لاگت 29.75 ڈالر فی ڈوز آئی ہے جب کہ کورس دو ڈوزز یعنی 60 ڈالر تک کا ہوگا جو پاکستانی 9 ہزار 720 روپے بنتے ہیں۔ چینی کمپنی نے فی الحال ویکسین کی عام شہریوں کے لیے دستیابی کی حتمی تاریخ کا اعلان نہیں کیا ہے اور نہ ہی قیمت سامنے آسکی ہے تاہم کمپنی نے کم سے کم منافع کے ساتھ ویکسین کو جلد از جلد مارکیٹ میں لانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

ادھر انڈونیشیا کی سرکاری دوا ساز کمپنی بائیو فارما نے چینی کمپنی سینوویک سے 40 ملین خوراکیں خریدنے کا معاہدہ کیا ہے جس کے تحت قیمت فی خوراک 13.60 ڈالر یعنی کورس 27 ڈالر کے لگ بھگ ہوسکتا ہے جو پاکستانی 4 ہزار 374 روپے تک ہوسکتی ہے۔ دوسری جانب چینی حکام کا کہنا ہے کہ ویکسین سے منافع کمانا کمپنی کا حق ہے تاہم کمپنی کو کم سے کم منافع رکھنے کی اجازت ہوگی جو لاگت کے قریب سے قریب تر ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ماشااللہ اللہ کرے یہ ویکسین کامیاب ہو اور اس آدم خور جرثومے سے انسانیت کی جان چھوٹے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں سی این جی ناغہ میں اضافہ، اب صرف تین دن گیس دستیاب ہوگیسندھ میں سی این جی ناغہ میں اضافہ، اب صرف تین دن گیس دستیاب ہوگی تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور:گلبرگ میں‌ واقع پلازے میں آتشزدگی ریسکیو گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروفلاہور:   صوبائی دارالحکومت کے علاقے گلبر گ میں واقع پلازے میں آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو 1122 کی 12 گاڑیاں اور ایک اسنارکل آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ بتایا گیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا سے مزید 7 افراد جاں بحق 659 نئے کیسز رپورٹنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے سندھ ، پنجاب اور اسلام آباد میں 2، 2 جب کہ خیبرپختونخوا میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے مزید17 امواتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 17 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد 6 ہزار 638 ہو گئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے مزید16 امواتپاکستان میں کورونا سے مزید16 اموات Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 16 اموات567 نئے کیسز رپورٹاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 16 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد 6 ہزار 654 ہو گئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »