بہاولنگر ' ٹرک اور رکشہ میں تصادم خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق 6 زخمی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بہاولنگر ' ٹرک اور رکشہ میں تصادم، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق، 6 زخمی Bahawalnagar Accident People Killed Injured

بہاولنگر میں منڈی مدرسہ کے قریب ٹرک اور رکشہ کے تصاد میں خاتون سمیت 3افراد جاں بحق اور 6زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں جن میں سے

3 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔رکشہ میں خواتین اور بچوں سمیت 10 افراد سوار تھے، پولیس نے ٹرک کو تحویل میں لے لیا تاہم ڈرائیورموقع پا کر فرار ہو گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرک اور رکشہ میں خوفناک تصادم خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق 6 زخمیٹرک اور رکشہ میں خوفناک تصادم، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق، 6 زخمی BahawalNagar RoadAccident Truck AutoRikshaw Woman Passengers Death Injured NHMPofficial AcBahawalnagar OfficialDPRPP CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یونیورسٹی میں کانسرٹ کے خلاف سوشل میڈیا اور مساجد میں مہم - BBC News اردوکامسیٹس میں پانچ دسمبر کو ایک کانسرٹ ہونا طے پایا لیکن مگر مذہبی تنظیموں نے اس کے انعقاد پر سخت احتجاج کی دھمکی دی ہے۔ لگتا ہے کنسرٹ ملتوی ہونے پر بی بی سی کو زیادہ دکھ ہوا ہے.. Because it's opposed our culture and religion. TLP کو دی گئی ڈھیل کے بعد سارے ملا ہی ذہنیت والے حضرات چوڑے ہو گئے ہیں۔۔ اب یہ رویہ اور یہ شدت پسندی نہیں رکے گی اور فن کی قدر کرنے والے بہت کم لوگ رہ جائیں گے۔۔ اس گھٹن زدہ معاشرے میں سانس لینا محال ہو جائے گا۔۔ موجودہ حکومت کا یہ تحفہ سب کو مبارک کو
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لاہور میں ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم، 3 افراد جاں بحقلاہور میں ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم، 3 افراد جاں بحق arynewsurdu Ye mere mohale ke he Allah janat me jagah de Ameen 🥺
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: ٹریفک حادثے میں باپ بیٹے سمیت تین افراد جان کی بازی ہار گئےAfsos
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اومیکرون ویرینیٹ کی سعودی عرب اور امریکا میں بھی کیسز سامنے آگئےتیزی سے پھیلنے والے کووڈ انیس کے اومیکرون ویرینیٹ نے سعودی عرب اور امریکا میں بھی دستک دے دی ہے۔اومی کرون ایک مریض کی سعودی عرب میں بھی تشخیص ہو گئی ہے۔ سرکاری
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں ضلع اور علاقوں کی حدود تقسیم کرنے پر پابندی عائدالیکشن کمیشن نے سندھ میں اضلاع اور علاقوں کی حدود تقسیم کرنے پر پابندی عائد کردی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »