یونیورسٹی میں کانسرٹ کے خلاف سوشل میڈیا اور مساجد میں مہم - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد میں کانسرٹ کے خلاف سوشل میڈیا، مساجد میں مہم۔۔۔

فن کدہ سوسائٹی کے ایک اور طالب علم عہدیدار کے مطابق پروگرام یونیورسٹی کی انتظامیہ کی مکمل مشاورت بلکہ ’ہدایات‘ کے مطابق کیا گیا ہے جس کے لیے کافی عرصے سے تیاریاں کی جا رہی تھیں مگر جب سے احتجاج کی دھمکیاں ملنی شروع ہوئی ہیں، اُس وقت سے یونیورسٹی انتظامیہ کچھ خوف کی شکار نظر آتی ہے۔

بی بی سی نے سوسائٹی کے سربراہ ڈاکٹر شاکر حفیظ سے رابطہ قائم کیا تو ان کا کہنا تھا کہ پروگرام کو ہال کے اندر منتقل کر دیا گیا ہے اور امن و امان کی صورتحال کو سنبھالنا پولیس کا کام ہے۔ ایبٹ آباد پولیس کے مطابق اُنھوں نے صورتحال پر نظر رکھی ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق امن و امان کو برقرار رکھنا پولیس کی ذمہ داری ہے تاہم پولیس یونیورسٹی کے اندر کے معاملات میں اس وقت مداخلت کرے گی جب اس بارے میں پولیس سے تحریری طور پر درخواست کی جائے گی۔کنسرٹ کے خلاف مہم کا آغاز اس کے اعلان کے ساتھ ہی شروع ہو گیا تھا۔ گذشتہ جمعے کو مختلف مساجد کے خطیبوں نے کنسرٹ کے خلاف تقاریر کیں جن میں شہری اور یونیورسٹی انتظامیہ کو خبردار کیا گیا کہ اگر ایسا پروگرام منعقد کرنے کا سوچا بھی گیا تو اس کے خلاف شدید...

گذشتہ روز پروگرام کے خلاف ٹوئٹر پر باقاعدہ ایک ٹرینڈ #Ban_Obscenity_in_ComsatsAtd بھی چلایا گیا ہے جس میں رات گئے تک کوئی نو ہزار کے قریب ٹویٹس ہوئی تھیں۔جماعت اسلامی کے رہنما عبدالرزاق عباسی نے اپنی پوسٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد کے کئی طلبہ کے والدین اُنھیں فون کر کے یونیورسٹی میں ہونے والے متنازع پروگرام کے خلاف اپنے تحفظات کا اظہار کر چکے ہیں۔یونیورسٹی کے کئی طالب علموں کے مطابق دھمکیوں اور سوشل میڈیا پر منظم مہم کے بعد یونیورسٹی کے اندر تو ایک خوف کا ماحول پیدا ہوا ہی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کچھ لوگ پابندیاں لگا کر ملک کو انتہا پسندی کی طرف لے جارہا ہیں ایسے لوگوں کا سر سختی سے کچلا جانا چاہئے

کچھ دنوں پہلے بارانی یونیورسٹی میں ایسا کچھ ہوا ہے تو اس لئے بہتر ہے ادھر یہ پروگرام نہ ہی ہو۔

پاکستان والا اسلام کسی اسلامی ملک میں نہیں دیکھا۔ پچھلے دنوں سعودی عرب کے شہر ریاض میں جو کنسرٹ ہوا۔ اسکو بھی جا کے روک لو۔

Kanjro ko littar marnay chaiye ....

Why ban a concert Why launch a compaign against it Why use mosques and Islam against it What the heck is going on in this country?

صرف کامسٹیٹس ہی نہیں بلکہ ہر یونیورسٹی میں موسیقی اور بے حیائی کو روکنا چاہیۓ۔ ہمارا معاشرہ تعلیمی اداروں میں ایسی سرگرمیوں کا متحمل نہیں۔ انکے دور رس نتائج نکلتے ہیں۔

جج انکا بایاں اور مزھبی تنظیمیں انکا دایاں بازو ھیں جو پاکستان کو 2 لخت کر چکے ھیں اور بچے ھوئے باقی آدھے کو تباہ حال مقروض کر چکے ھیں یہ سب اپنے اقتدار اور اپنی شان و شوکت برقرار رکھنے کیلیئے کرتے ھیں شاہ دولی چوھے بنائے جا رھے ھیں

یہاں کچھ لوگوں کو کانسرٹ کے حق میں بولتے دیکھ کے اتنا تو اندازہ ہوگیا کہ مولوی حضرات نے دین کے بجائے حلواہ کو ذیادہ توجہ دی ہے۔۔۔۔

University elm hasil krne k lye hoti ha ye mujra to koto pe b sekha ja skta hai

جب کہدیا گیا کہ پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ تو ساری بحث ختم.

😍❤️

ایبٹ آباد کو انشاءاللہ بے حیائی کا گھر نہیں بننے دیں گے

Bilalsaeedmusic تعلیمی ادارے قوم کے بچوں کی تربیت کی جگہ ہیں۔ وہاں ناچ گانے کے فنکشن (جو کہ اسلامی تعلیمات کی روح سے منع ہیں) کی کیا justification ہے۔

بلاوجہ کی تنقید کی جا رہی ہے اب ہم معاشرے میں ناچ گانے والے پیدا نہیں کرینگے تو ہمارا معاشرہ ' بانجھ ' کہلائیگا۔ لہذا ہمارے تعلیمی ادارے فضول کی تعلیم پر وقت ظائع نا کریں اور ملک و ملت کے لیئے اچھے گلوکار و مراثی اور طوائف پیدا کریں تاکہ دنیا میں ہمارا نام ہو ۔

Jo log byhiyai phalty hea un ko dunya aur akhrat ma sakhat azab diya jaye ga...

Must watch on YouTube channel Interested facts

TLP کو دی گئی ڈھیل کے بعد سارے ملا ہی ذہنیت والے حضرات چوڑے ہو گئے ہیں۔۔ اب یہ رویہ اور یہ شدت پسندی نہیں رکے گی اور فن کی قدر کرنے والے بہت کم لوگ رہ جائیں گے۔۔ اس گھٹن زدہ معاشرے میں سانس لینا محال ہو جائے گا۔۔ موجودہ حکومت کا یہ تحفہ سب کو مبارک کو

اسلام پھر خطرے میں ہے؟

Because it's opposed our culture and religion.

لگتا ہے کنسرٹ ملتوی ہونے پر بی بی سی کو زیادہ دکھ ہوا ہے..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں طالبات کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کا انکشافاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں طالبات کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کا انکشاف ہوا ہے ، قائمہ کمیٹی تعلیم کے رکن ممبر قومی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فلم 83 میں دیپکا کے کردار پر کپل دیو کے خاندان کا ملا جلا ردعمل
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین کے محاذ پر بڑھتی کشیدگی، امریکا اور رو س میں دھمکیوں کے تبادلے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اومی کرون کے حملوں میں تیزی نیویارک میں بھی 5 مریض رپورٹاومی کرون کے حملوں میں تیزی، نیویارک میں بھی 5 مریض رپورٹ OmicronInNewYork NewYork Omicron CoronavirusUpdates COVID19 CoronaCases WHO StateDept OmicronVariant
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں شعبہ قانون کے استحکام کے لئےیونیورسٹی آف لاء اورنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں اشتراکلاہور (ویب ڈیسک) یونیورسٹی آف لاء اورنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں شعبہ قانون میں اشتراک کو وسعت دینے پر باہمی رضامندی کا اظہار کیا۔ڈاکٹر ریاض
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، سرمایہ کاروں کے 332 ارب ڈوب گئےپاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا شدید منفی دن رہا، انڈیکس 2000 سے زائد پوائنٹس گر گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »