بھارت کا ایٹمی صلاحیت کے حامل بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے: expressnews

وزارت نے یہ بھی بتایا کہ میزائل ٹیسٹ سٹریٹجک فورسز کمانڈ کے قواعد و ضوابط کے تحت کئے جانے والے معمول کے یوزر ٹریننگ لانچ کا حصہ تھا۔ وزارت نے مزید بتایا کہ ٹیسٹ لانچ میں تمام آپریشنل پیرامیٹرز کو مدنظر رکھا گیا۔

واضح رہے کہ اپریل کے آخر میں، بھارت نے برہموس سپرسونک کروز میزائل کے اینٹی شپ ورژن کا کامیاب تجربہ کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمالی کوریا کا 8 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہشمالی کوریا نے آج صبح کم فاصلے تک مار کرنے والے 8 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے، شمالی کوریا کا ایک وقت میں اتنی بڑی میں تعداد میں میزائلوں کا یہ پہلا تجربہ ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شمالی کوریا کا ایک ہی دن میں 8 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ - ایکسپریس اردوملکی تاریخ میں پہلی بار ایک ساتھ 8 میزائل کے تجربات کیے گئے یہ ہوتی ہے قوم یہ ہوتا ہے لیڈر یہ ہوتی ہے فوج،جن کو ہمھارے جنرل خدا (امریکہ)مان بیٹھے ہیں ایٹمی طاقت ہوتے ہوے ان کے منہ پر تماچہ ہے جب لیڈر غیرت مند ہو سپاہ سالار ایمان دار ہو اور ملک سے وفا دار ہو تو قوم بن جاتی ملک قائم رہتے ہیں۔لیکن ہمھاری قوم کو غیرت سے زیادہ روٹی کی فکر ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انسٹاگرام کا ریلز سے متعلق دلچسپ فیچرز متعارف کرانے کا اعلان - ایکسپریس اردوانسٹاگرام کی جانب سے یہ اقدام تخلیق کاروں کی حوصلہ افزائی کے لیے کیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا آج اسلام آباد آنے کا فیصلہسابق وزیراعظم عمران خان نے آج پشاور سے اسلام آباد آنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

احد چیمہ کا استعفے میں حکومت پاکستان سے مایوسی کا اظہاربیوروکریٹ نے اس بات پر اظہار مایوسی کیا کہ آجر (حکومت) نے انہیں الزامات کے خلاف قانونی نمائندگی یا معاونت فراہم کرنے کے بجائے لاتعلق رہنے کو ترجیح دی۔ Sahi kia h. Enjoy your life. There is no meaning in serving this country Our courts are highly biased and favouring ex ruling political party. SC is hitting GoP at mid of crisis and is contributing in worsening the crisis. Unfortunately, there is need to check over courts of Pakistan. اس بیچارے کو محنت سے کام کرنے کی سزا دی عدالتوں نے دی وہ اب استعفیٰ نا دے تو کیا کرے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہمارا نہیں، آپ کا برا وقت آنے والا ہے: آمنہ مفتی کا کالم - BBC News اردوقربانیاں مانگنے والے جن روٹیوں پر لگ چکے ہیں اب وہ روٹیاں بند ہو چکی ہیں۔ عوام کی روٹی اور پیاز میں سے کب تک ان کے کیک نکلتے رہیں گے؟ Bajwa doctrain ( مگر ایسا ہے کہ بھوکے انسان جب وہ بہت زیادہ تعداد میں ہوں تو ان سے حذر کرنا چاہیے۔ یہ کبھی کبھار قربانیاں طلب کرنے والوں کی ہی ہڈیاں چبا ڈالتے ہیں)۔حقیقت کے بہت قریب لکھا آپ نے آپ کا کالم پڑھا اچھا اور حقیقت پر مبنی ھے لیکن میں اپنے پاکستان کو بچانا چاھتا ھوں ان خدشات سے ۔ A self-hating journo pleasing her paymasters -BBC- by calling our independence a folly. India, a nuclear power,has displaced UK into 5th richest country in the world Pakistan,a nuclear power, has great potential,we will be OK Save your hate & satire for your family & paymasters
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »