شمالی کوریا کا ایک ہی دن میں 8 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے: expressnews

شمالی کوریا نے ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک ہی دن میں کم فاصلے تک مار کرنے والے 8 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کر کے اپنی حریفوں کو واضح پیغام دیدیا ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی میزائل تجربات پر پابندی اور امریکا سمیت عالمی قوتوں کے دباؤ کے باوجود شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کے تجربات جاری رکھے ہوئے اور آج ایک ہی دن میں 8 بیلسٹک میزائل کے تجربات کرکے ملکی تاریخ رقم کردی ہے۔ ایک وقت میں اتنی بڑی میں تعداد میں میزائلوں کا یہ پہلا تجربہ ہے۔ جنوبی کوریا نے میزائل تجربات کی مذمت کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ سابق تجربات کی طرح یہ تجربہ بھی شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل میں کیا اور سمندر کے بیچ ہدف کو نشانہ بنایا۔

دسری جانب جاپان نے بھی شمالی کوریا کے میزائل تجربات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں جارحیت کی اجازت نہیں دی جا سکتی ہے۔ بیلسٹک میزائلوں کے تجربے کو برداشت نہیں کیا جاسکتا۔ ادھر امریکی انڈو پیسیفک کمانڈ نے شمالی کوریا کے تازہ بیلسٹک میزائل تجربے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ شمالی کوریا کے حالیہ میزائلوں کے تجربے سے کوئی فوری خطرہ نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ ہوتی ہے قوم یہ ہوتا ہے لیڈر یہ ہوتی ہے فوج،جن کو ہمھارے جنرل خدا (امریکہ)مان بیٹھے ہیں ایٹمی طاقت ہوتے ہوے ان کے منہ پر تماچہ ہے جب لیڈر غیرت مند ہو سپاہ سالار ایمان دار ہو اور ملک سے وفا دار ہو تو قوم بن جاتی ملک قائم رہتے ہیں۔لیکن ہمھاری قوم کو غیرت سے زیادہ روٹی کی فکر ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک - ایکسپریس اردوآئی ایس پی آر کے مطابق مارے گئے دہشت گرد سیکورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں میں سرگرم تھے 🇵🇰🇵🇰✌️✌️ Good to do your job sincerely, keep it up Hamry area America ko dene ki tayari hai bagarta haramzady
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شمالی کوریا کا 8 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہشمالی کوریا نے آج صبح کم فاصلے تک مار کرنے والے 8 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے، شمالی کوریا کا ایک وقت میں اتنی بڑی میں تعداد میں میزائلوں کا یہ پہلا تجربہ ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں مسلح افراد کی فائرنگ کا ایک اور واقعہ، 3 ہلاک، 11 زخمیامریکا میں مسلح افراد کی فائرنگ کا ایک اور واقعہ، 3 ہلاک، 11 زخمی arynewsurdu V good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

احد چیمہ کا استعفے میں حکومت پاکستان سے مایوسی کا اظہاربیوروکریٹ نے اس بات پر اظہار مایوسی کیا کہ آجر (حکومت) نے انہیں الزامات کے خلاف قانونی نمائندگی یا معاونت فراہم کرنے کے بجائے لاتعلق رہنے کو ترجیح دی۔ Sahi kia h. Enjoy your life. There is no meaning in serving this country Our courts are highly biased and favouring ex ruling political party. SC is hitting GoP at mid of crisis and is contributing in worsening the crisis. Unfortunately, there is need to check over courts of Pakistan. اس بیچارے کو محنت سے کام کرنے کی سزا دی عدالتوں نے دی وہ اب استعفیٰ نا دے تو کیا کرے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب اور سندھ میں آج موسم شدید گرم ، خیبرپی کے اور کشمیر میں بارش کا امکان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں بجلی کا شارٹ فال بڑھ گیا, لوڈشیڈنگ کا دورانیہ زیادہاسلام آباد: ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 865 میگاواٹ تک پہنچ گیا۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق ملک بھر میں بجلی کی مجموعی پیداوار 19 ہزار 135 میگاواٹ ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »