عمران خان کا آج اسلام آباد آنے کا فیصلہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق وزیراعظم عمران خان نے آج پشاور سے اسلام آباد آنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

13 مارچ 2022 کو عمران خان نے بطور وزیراعظم کہا تھا کہ وہ آلو ٹماٹر کی قیمت پتا کرنے نہیں آئے تھے، بلکہ قوم بنانے آئے۔

دوسری جانب اسلام آباد پولیس نے عمران خان کی آمد کے پیش نظر بنی گالہ میں خصوصی سیکیورٹی تعینات کردی ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کو قانون کے مطابق مکمل سیکیورٹی فراہم کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کا پشاور سے واپس اسلام آباد آنے کا فیصلہتحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس بھی کل بنی گالہ میں طلب کرلیا گیا ہے، عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں ملکی سیاسی صورت حال پر غور اور مشاورت ہوگی، ذرائع ضمانت جو لے لی ہے انقلابی چوہے نے Ranay ki maa ki ankh Behkaryon ab shoro hogi asal dungle😀😀😀
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کا عمران خان کے بیانات کیخلاف اتوار کو پاکستان کھپے ریلیاں نکالنے کا اعلاناسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی  نے اتوار کو عمران خان  کے بیانات کے خلاف پاکستان کھپے ریلیاں نکالنے کا اعلان کر دیا۔ نجی سب ٹھیک چل رہا تھا پی پی پی حکومت کے مزے لوٹ رہے تھے لیکن جونہی پی ٹی آئی نے ان کو ایکسپوز کرنا شروع کیا ان کو پاکستان کھپے یاد ایا In ko daikh lo yahan mulk diwalya hony ko hai aur yeh phupho ki tarah 'main naraz hon' mood me choran baichny nikal pare.. Beghairton tum sab dood maro سب ٹھیک چل رہا تھا پی پی پی حکومت کے مزے لوٹ رہے تھے لیکن جونہی پی ٹی آئی نے ان کو ایکسپوز کرنا شروع کیا ان کو پاکستان کھپے یاد ایا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان چپ کرجاؤ اور 2023 کا انتظار کرو اہم حکومتی وزیر کا معنی خیز مشورہوفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کو 2023 تک انتظار کا مشورہ دیا ہے Ptigood باقی گلاں چڈو ڈڈو چارجر دن بھر دن سونی ہندی جاندی اے Buy motorcycle or bicycle for the love of your country, RELUKATTA politicians is a sign of Ghulami. Dado Charger
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب کا عمران خان کو چپ کر کے بیٹھنے اور 2023 تک انتظار کا مشورہBilkul tb tk tmhara ticket Lene Wala koi ni hoga acha mashwra h Pehly apni shakkal tu dekh phr dusroun ko keh
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کا بیرونی سازش کا بیانیہ دفن ہوگیا، مریم اورنگزیبعمران خان واقف ہیں کہ شہباز شریف معیشت کو ٹھیک کردیں گے، وہ جانتے ہیں ن لیگی وزیراعظم تمام ممالک سے تعلقات ٹھیک کریں گے۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI MaryamAurangzeb PMLN ہاں بالکل ٹھیک ہوگیا ہے بس بہت اچھا طریقہ ہے بس میڈیا کے کتوں کو 175 کروڑ کھلاؤ پھر دیکھو تنقید کے لیے کوئی نہ ہوگا پھر چاہے تم پاکستانیوں کے اوپر نیچے ہو جاؤ کوئی کچھ نہیں کہے گا paidpromotion
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد کی جانب دوبارہ لانگ مارچ عمران خان کو کس چیز کا انتظار ہے ؟؟اگر چھ دن میں حکومت نے انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہ کیا تو وہ دوبارہ لانگ کی کال دیں گے PTIofficial ImranKhanPTI لانگ مارچ کے بجائے اسکا نام اب پاکستان بچاؤ مارچ رکھ لیں۔ پاکستان کو درپیش خطرات سے صرف ایک نڈر اور کرپشن سے پاک لیڈر شپ ہی بچا سکتی ہے۔ ہنگامی بنیادوں پر ٹاسک فورس تشکیل دے کے تمام سرکاری اور نیم سرکاری افسران بالا سے تمام مراعات واپس لے لی جائیں۔ پیسوں کا Finance ka
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »